میلاد کےنام پہ جھنم کی خریداری ،الیاس قادری کا اعتراف

ابوعکاشہ نے 'ماہِ ربیع الاوّل' میں ‏نومبر 15, 2018 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    14,376
    میلاد کےنام پہ جھنم کی خریداری ،الیاس قادری کے اقرار کو ارکان مجلس کس نظر سے دیکھتے ہیں۔
    جہالت کے باوجود اتنا حق کہنا بھی معمولی بات نہیں ۔
    کہیں یہ تبدیلی حج اکبر ادا کرنے سے تو نہیں آئی۔ اللہ عزوجل انہیں ہدایت دے ۔

     
  2. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,614
    آمین۔
    اب شاید ان کو محسوس ہو رہا ہے کہ بات اب ان کے ہاتھ سے بھی نکل چکی ہے۔ اب چراغاں وغیرہ سے لوگ بہت آگے نکل چکے ہیں۔ اور واپس آنے والے نہی۔
    بہرحال اچھی بات کہی ہے۔ اللہ مزید کی ہمت عطا فرمائے۔
     
    • متفق متفق x 2
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,475
  4. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    راستے بند کرنا تو ان نام نہاد عاشقوں کا حق ہے۔ یہ خوشی منائیں گے تو راستے بند، یہ احتجاج فرمائیں گے تو راستے بند۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  5. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    14,376
    مسلک بریلویت کے مقلدین میں ،جذبات زیادہ ،فہم دین و عقل ناقص ہوتی ہے. اپنے عالم دین کی صرف ایک درست بات مل جائے تو عمل شروع کر دیتے ہیں.ہٹ دھرمی باقی مسالک کی نسبت کم ہے. ایسی ویڈیوز بدعت و منکر کو کم کرنے میں متعاون ہو سکتی ہیں.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  6. طالب علم

    طالب علم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2007
    پیغامات:
    962
    'گستاخ' دکانداروں کا رونا کون سنےگا جن کاکاروبار پہلے محرم کی محافل و جلوسوں، پھر صفر کے چالیسواں کے جلوسوں نے خراب کیا اور اب ربیع الاول ۔۔۔۔ لیکن بریلوی اکثریت کا اتنا حق تو بنتا ہے نہ کہ ان کے شیعہ بھائی جب دو ماہ پولیس و رینجرز کی سیکیورٹی میں جی بھر کے شرک کرتے ہیں تو چند دن ربیع الاول کے بھی چلیں گے آخر کو سواد اعظم ہے نا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • متفق متفق x 1
  7. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    14,376
    ایسے موضوعات پر روایتی تبصرے موضوع کی اہمیت کو ختم کردیتے ہیں. شاید لوگ گناہ گاروں پر اللہ کی رحمت سے امید کم رکھتے ہیں.کبھی کسی عالم دین کی وفات پر تعزیتی پیغام کا ردعمل تو ملاحظہ فرمائیں. میلاد منانے والے تو پھر بھی حیات ہیں. بہرحال آپ سب کی نظر--کرم کا شکریہ.
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں