پانی کے احکام و مسائل

زبیراحمد نے 'اتباعِ قرآن و سنت' میں ‏نومبر 17, 2018 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. زبیراحمد

    زبیراحمد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 29, 2009
    پیغامات:
    3,423
    ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ ایک آدمی نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کیا کہ اللہ کے رسول! ہم سمندری سفر کرتے ہیں، اور اپنے ساتھ تھوڑا پانی لے جاتے ہیں، اگر ہم اس سے وضو کر لیں تو ہم پیاسے رہ جائیں گے، کیا ہم سمندر کے پانی سے وضو کر لیا کریں؟ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا: ”اس کا پانی پاک کرنے والا، اور مردار حلال ہے“

    سنن نسائي, کتاب: پانی کے احکام و مسائل,
    باب: سمندر کے پانی سے وضو کرنے کا بیان۔
    حدیث نمبر: 333 (صحیح)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں