صوفیت کا روپ

زبیراحمد نے 'غیر اسلامی افکار و نظریات' میں ‏نومبر 19, 2018 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. زبیراحمد

    زبیراحمد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 29, 2009
    پیغامات:
    3,423
  2. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,245
    جناب زبیر صاحب یہ پیش کرنے کا مقصد کیا ہے؟
     
  3. زبیراحمد

    زبیراحمد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 29, 2009
    پیغامات:
    3,423
    اس کو یہاں شیئر کرنے کا مقصد یہ ہے کہ کس طرح بریلوی ایک زنانہ وضع وقطع رکھنے والے شخص کوبھی ولی ثابت کرنے کی کوشش کرتے ہیں ۔
     
  4. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,245
    تو پھر آپ کو مکمل وضاحت کرنی چاہیے تھی۔
    ولی ثابت کرنے سے بھی سنگین بات یہ ہے کہ یہ موسی سہاگ کو نعوذ باللہ اللہ تعالی کی بیوی ثابت کر رہے ہیں۔
     
  5. زبیراحمد

    زبیراحمد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 29, 2009
    پیغامات:
    3,423
    یہ میں نے اپنے سیل سے شیر کیا ہے وہاں پر ٹائپ کرنے کا مسئلہ ہے اسلئے زیادہ وضاحت نہیں لکھ سکا یہ پیغام آپ کو ایک کمپیوٹر سے بھیج رہا ہوں اسلئے ذرا وضاحت گوش گزا ر کردی ہے ۔
     
  6. زبیراحمد

    زبیراحمد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 29, 2009
    پیغامات:
    3,423
    اگر میں غلط نہیں تو ملفوظ بھی جناب احمد رضا کا ہی ہے۔
     
    • متفق متفق x 1
  7. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,245
    کوئ مسئلہ نہیں ہے۔ ذرا وقت نکال کر اور کمپیوٹر پر بیٹھ کر بات کو مکمل کیا کریں۔ شکریہ
     
  8. زبیراحمد

    زبیراحمد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 29, 2009
    پیغامات:
    3,423
    جی ضرور ،
    ویسے بھی ایک مسلمان کے بارے میں پہلا گمان اچھا رکھنا چاہئے چہ جائے کہ فدوی کی طرف سے واضح موقف سامنے نا آجائے۔
     
  9. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,245
    جی اچھے گمان کی وجہ سے ہی بندے نے اسے پیش کرنے کا مقصد پوچھا تھا۔ اور فدوی کو بھی چاہیے کہ کوئ چیز پیش کرتے وقت موقف بھی واضح کر دے۔
    بہر حال اب اس پر مزید کمنٹس نہ دیے جائیں۔ شکریہ
     
  10. زبیراحمد

    زبیراحمد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 29, 2009
    پیغامات:
    3,423
    Ok
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں