عربی لباس کی شرعی حیثیت کیا ہے؟

زبیراحمد نے 'آپ کے سوال / ہمارے جواب' میں ‏نومبر 19, 2018 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. زبیراحمد

    زبیراحمد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 29, 2009
    پیغامات:
    3,446
    عرب (سعودی عرب اور یو اے ای ) کے لوگ جیسا لباس پہنتے ہیں انکی شرعی حیثیت پر معلومات چاہئے ؟؟؟
     
  2. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,438
    - ہر لباس اصل ميں حلال ہے، ليكن وہ چيز جس كے پہننے ميں حرمت كى نص وارد ہے مثلا مرد حضرات كے ليے ريشم پہننا جائز نہيں.

    نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم كا فرمان ہے:
    " بلا شبہ يہ دنوں ميرى امت كے مردوں پر حرام ہيں،اور ان كى عورتوں كے ليے جائز ہيں "
    سنن ابن ماجہ حديث نمبر ( 2640 ) علامہ البانى رحمہ اللہ اسے صحيح ابن ماجہ ميں صحيح قرار ديا ہے.

    - سفيد لباس پہننا مستحب ہے:

    ابن عباس رضى اللہ تعالى عنہما بيان كرتے ہيں كہ رسول كريم صلى اللہ عليہ وسلم نے فرمايا:
    " اپنے كپڑوں ميں سے سفيد لباس پہنا كرو، كيونكہ يہ تمہارے سب كپڑوں سے بہتر ہے، اور اس ميں اپنے فوت شدگان كو دفنايا كرو "
    سن ترمذى حديث نمبر ( 994 ) سنن ابن ماجہ حديث نمبر ( 4061 ) ترمذى نے اسے حسن صحيح كہا ہے، اور علماء سفيد لباس كو مستحب قرار ديتے ہيں، علامہ البانى نے بھى اسے احكام الجنائز ميں صحيح قرار ديا ہے.

    مزید تفصیل یہاں ملاحظہ فرمائیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں