لیپ ٹاپ کے لیے مشورہ درکار ہے

محمد حسن لاہوری نے 'آئی ٹی کی دنیا' میں ‏نومبر 22, 2018 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. محمد حسن لاہوری

    محمد حسن لاہوری نوآموز

    شمولیت:
    ‏فروری 6, 2018
    پیغامات:
    3
    اہل علم سے مشورہ درکار ہے میں ایک لیپ ٹاپ لینے کے بارے میں سوچ رہا ہوں مگر مجھ کو کچھ بھی اندازہ نہیں ہے کہ کون سا لوں اور کونسا نہیں میں نے لیپ ٹاپ پر جو کام کرنے ہیں وہ یہ ہیں
    فوٹو ایڈیٹنگ۔ ویڈیو ایڈیٹنگ۔ تعمیراتی کاموں کی مجموعی لاگت مثلاً 1000مربع میٹر جگہ پر تین منزلہ عمارت میں کل کتنا میٹیریل استعمال ہو گا اور دیگر ایسے کاموں کے لیے کون سا لیپ ٹاپ بہتر رہے گا
    نیز نقشہ جات بھی بنانے ہیں اور یہ سب کام ساتھ ساتھ سیکھنے بھی ہیں ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 1
  2. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,245
    کمپیوٹر ایکسپرٹس سے ہیلپ کی درخواست ہے
     
  3. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,245
  4. کنعان

    کنعان محسن

    شمولیت:
    ‏مئی 18, 2009
    پیغامات:
    2,822
    السلام علیکم

    آپ نے مشورہ کے لئے جتنا لکھا اتنا کافی نہیں اس سے ایسا لگتا ہے کہ آپ اس پر کچھ نہیں جانتے اور فورم سے ہی سب کچھ سیکھنا چاہتے ہیں تو ایسا ناممکن ہے نقشہ جات الگ جاب ہے اور بلڈنگ پر تخمینہ لگانا یہ الگ جاب ہے اس پر انسٹیٹیوشن کی ضرورت ہے اور ساتھ کنٹریکٹنگ کمپنی میں، آرکیٹیکٹ اور کوانٹیٹی سرویئر سے مدد کی ضرورت ہے۔

    ایچ پی آئی 7، ریم 8 جی بی سے اوپر میں چیک کرنا ہے اور پاور فل گرافک کارڈ ہونا چاہئے۔

    والسلام
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. طالب علم

    طالب علم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2007
    پیغامات:
    954
    میں چند چیزیں فرض کرتے ہوئے آپ کو مشورہ دے رہا ہوں:
    1۔سٹوڈنٹ کے لیے بجٹ ایک ایشو ہوتا ہے لہٰذا آپ ایک سیکنڈ ہینڈ لیپ ٹاپ لے لیں، 20 ہزار کے قریب آپ کو Core I5 کا سیکنڈجنریشن کا اچھا لیپ ٹاپ سیکنڈ ہینڈ مل جائے گا۔ جب آپ کچھ سیکھ جائیں گے تو اپنی مرضی کا لیپ ٹاپ لے سکتے ہیں۔
    2۔آپ کو ابھی کورل ڈرا، آٹو کیڈ اور فوٹو شاپ جیسے سوفٹ وئیرز کا استعمال سیکھنا ہے، نہ کہ آپ نے ابھی ایکسپرٹ لیول پر استعمال کرنا ہے،آپ یا تو کوئی اچھا انسٹیٹیوٹ جوائن کریں یا پھر آن لائن ٹیوٹوریلز کی مدد لیں۔
    3۔ اگر بجلی کا ایشو نہیں ہے اور یو۔پی-ایس موجود ہے تو ڈیسک ٹاپ کو بھی مد نظر رکھیں، ڈیسک ٹاپ پر آپ کو ابتدا میں کام کرنے میں آسانی ہو گی۔
    4۔ آپ کو چاہیے کہ مارکیٹ کا ایک سروے کریں، آپ کی معلومات میں اضافہ ہو گا کہ کیا لینا چاہیے اور کیوں؟
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں