شاورما عربی

ابوعکاشہ نے 'کچن کارنر' میں ‏نومبر 23, 2018 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    14,237
    شاورما عربی

    آج کافی دنوں بعد وادئ بكة کے نواح میں واقع ایک شاورما عربی کی دکان پر تیز کھانا (fast food) کھایا. بعد ازاں تیز ڈرائیو کر کے تازہ ہوا کھائی.الحمد للہ. ویک اینڈ ہونے کی وجہ سے شہر میں کافی رونق تھی.عمومی طور پر یہ شہر خاموش و پرسکون رہتا ہے. شاروما عربی کی ترکیب گوگل پر مل جائے گی. کوئی رکن مجلس تجربہ کرنا چاہیے تو کر سکتا ہے .

    [​IMG]

     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں