مخلص کبھی نادم نہیں ہوتا

ابوعکاشہ نے 'مثالی معاشرہ' میں ‏دسمبر 15, 2018 کو نیا موضوع شروع کیا

Tags:
  1. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    14,281
    مخلص کبھی نادم نہیں ہوتا


    یہ ایک مثال ہے. اس میں کتنی سچائی ہے. اراکین مجلس کی شرکت و ذاتی تجربات شیئر کرنے سے معلوم ہو سکتا ہے.

    اخلاص کے فوائد و ثمرات پر بھی مختصر روشنی ڈالنی ہے. جو ان تجربات سے حاصل ہوئے..

    تنبیہ یہ ہے کہ یہ صرف ایک ذہنی مشق ہے. جس کا مقصد رکن کی اپنی زندگی سے وابستہ پرانی یادوں کو تازہ کرنا بھی ہے. شیخ گوگل یا سیرت کتب وغیرہ سے کچھ شیئر نہیں کرنا.

    اس موضوع کی افادیت اس وقت تک قائم رہے گی. .جب تک متحرک اراکین مجلس کی شراکت جاری رہے ( استثناء کے ساتھ).

    اور یہ اراکین مجلس کے لیے!
    بقول شاعر
    قلوبُ المُخلِصينَ لها عيونٌ [​IMG]
    ترى ما لا يراه الناظرونا
    مخلصين کے دلوں کی آنکھیں ہوتی ہیں ہیں. وہ دیکھتا ہے.مگر دیکھنے والوں کو نظر نہیں آتیں.( مفہوم)


    نوٹ . رکن ایک سے زیادہ واقعہ بھی شیئر کر سکتا ہے.
    وفقکم اللہ...
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,274
    بے وقوفوں کے ساتھ مخلص ہونے والا آخر میں نادم ہوتا ہے۔
     
    • متفق متفق x 1
  3. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    14,281
    بلکل نہیں.ہمارے ناقص علم کے مطابق مخلص کبھی نادم نہیں ہوتا.یہ مثال ایک کم سو فیصد درست ہے.ساری بات تفکیر کی ہے کہ انسان کیسے سوچتا ہے.صحیح تفکیر،صحیح عقل کے موافق ہوتی ہے.نتیجہ سو فیصد نا بھی آئے، ندامت نہیں ہوتی.
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں