محترم بابر تنویر بھائی کے لیے دعائے صحت

ابوعکاشہ نے 'مجلسِ دعا' میں ‏دسمبر 16, 2018 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    14,367
    السلام علیکم!

    محترم بابر تنویر بھائی کے بارے میں اطلاع ہے کہ ان کی طبیعت صحیح نہیں. اراکین مجلس سے ان کی مکمل صحت و شفایابی کے لیے دعاؤں کی درخواست ہے.

    اللھم رب الناس، اذھب الباس، اشف انت الشافي، لا شفاء إلا شفاؤک، شفاء لا یغادر سقما
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 1
  2. کنعان

    کنعان محسن

    شمولیت:
    ‏مئی 18, 2009
    پیغامات:
    2,855
    السلام علیکم

    اللہ سبحان تعالی بابر بھائی کو شفاء کاملہ عطا فرمائے اور اگر یہ سب کسی پریشانی کی وجہ سے ہے تو اللہ سبحان تعالی پریشانی دور فرمائے آمین!

    والسلام
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  3. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,872
    وعليكم السلام
    لا باس طهور ان شاء الله
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 1
  4. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,614
    وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ
    لا باس طهور ان شاء الله
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  5. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,448
    و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ!
    اسال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہ!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  6. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,473
    اللھم رب الناس، اذھب الباس، اشف انت الشافي، لا شفاء إلا شفاؤک، شفاء لا یغادر سقما
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  7. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    14,367
    آمین یارب.
    ویسے پریشانی تو کوئی نہیں شاید، واللہ اعلم. لیکن گھبرانے والے نہیں.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  8. عمر اثری

    عمر اثری -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 21, 2015
    پیغامات:
    460
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    اللہ بھائی کو صحت کاملہ عاجلہ عطا فرمائے آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  9. مقبول احمد سلفی

    مقبول احمد سلفی ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اگست 11, 2015
    پیغامات:
    738
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    اللہ تعالی پیارے بھائی کو جلد از جلد روبصحت فرمائے، بیماری کو گناہوں کا کفارہ بنادے اور صحت وتندرستی کے ساتھ ایمان والی لمبی زندگی عطا فرمائے ۔آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  10. JUNAID BIN SHAHID

    JUNAID BIN SHAHID نوآموز.

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    806
    وعليكم السلام
    لا باس طهور ان شاء الله
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  11. sajjid

    sajjid رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏فروری 10, 2013
    پیغامات:
    13
    وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
    اسال الله العظيم رب العرش العظيم ان يشفيه
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  12. ابن حسیم

    ابن حسیم ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 1, 2010
    پیغامات:
    891
    اسال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہ!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  13. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,758
    وعلیکم السلام.ورحمتہ اللہ وبرکاتہ.
    اللہ تعالی ہمارے بابر بھائی کو مکمل صحت عطا کرے اور ان کو اپنے حفظوامان میں رکھے آمین یارب العالمین.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  14. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,758
    ماشاءاللہ اس میں کوئی شک کی بات نہیں یقینا ھمارے بابر بھائی گھبرانے والے نہیں ہیں.
    ان.سے فون پہ بات ھوئی تھی ان کو مائیگرین کا اٹیک.ھوا تھا اللہ انہیں صحت عطا کرے.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 1
  15. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,313
    ابتسامہ۔ ساجد بھائ مائگرین تو گذشتہ جمعہ کو حملہ آور ہوا تھا۔ یہ تھریڈ عکاشہ بھائ نے اس سے پہلے والی ناسازئ طبع کے وقت لگایا تھا۔
     
  16. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    14,367
    آمین. بابر بھائی کا آپ لوگوں کے ساتھ قلبی تعلق رہاہے.اس لیے تاثیر بھی زیادہ ہو گی. پھر عمر کا تقاضا بھی!. انہیں دعاؤں میں یاد رکھا کریں.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  17. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,758
    بابر بھائی سے قلبی تعلق تقریبا سب کا ہی زیادہ ہے. عمر کی کس کی زیادہ بتا رہے آپ ھاھاھا . دعاؤں میں ہمیشہ انہیں یاد ہی رکھا ہے . بہترین دوست اور بڑے بھائی کی طرح ھیں یہ میرے لیے.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  18. ابو حسن

    ابو حسن محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 21, 2018
    پیغامات:
    441
    وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ

    اللہ تعالی بابر بھائی کو صحت کاملہ عطا فرمائیں اور پہلے سے زیادہ تندرست فرمادیں اور دنیاوی مصائب و پریشانیوں کا بدل جنت الفردوس کو بنادیں اور انہیں اپنے اہل و عیال کی احسن طریقہ سے کفالت کرنے کیلئے ایمان والی لمبی عمر عطا فرمائیں اور تادیر انکا سایہ اپنی اولاد پر قائم رکھے اور دنیا میں جو بھی مسلمان بیمار ہے اسے بھی شفائے کاملہ عطا فرمائے ،آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں