محترم محمد عمر رحمہ اللہ کے لیے دعائے مغفرت

ابوعکاشہ نے 'مجلسِ دعا' میں ‏دسمبر 25, 2018 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    14,367
    السلام علیکم!
    والد محترم رحمہ اللہ کے قریبی ساتھی الشیخ محمد عمر بخش رحمہ اللہ انتقال کر گئے .انا للہ وانا الیہ راجعون. اللھم اغفر لہ وارحمہ، جنازہ مسجد حرام میں نماز عصر کے بعد ادا کیا گیا. مقبرہ معلاہ میں ان کی تدفین ہوئی. اہل علم سمیت بہت سے لوگ ان سے متعارف ہوں گے. مکہ مکرمہ میں دعوت قرآن و سنت کے حوالے سے معروف نام تھے. اپنی ساری زندگی اسی راہ میں وقف کردی. والد محترم کی وفات کے بعد مشفق باپ کی طرح اکثر فون کر کے خیریت معلوم کرتے، نصیحت کرتے. دعائیں دیتے تھے. ایک منفرد، خاموش طبع، باعمل شخیصت تھے. اس کے علاوہ ان کا ایک مختصر تعارف یہ بھی ہے کہ مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے ناظم اعلیٰ حافظ عبدالکریم صاحب کے بڑے بھائی تھے. ان کی زیر نگرانی ہی حافظ صاحب کی بچپن میں ابتدائی تعلیم، تربیت مکمل ہوئی.علیہ الرحمہ.اللہ عزوجل ان کی مغفرت فرمائے. لواحقین کو صبر و تحمل عطا فرمائے.
     
  2. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,313
    انا لله و إنا إليه راجعون
     
  3. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,448
    انا للہ و انا الیہ راجعون، اللھم اغفرلہ و ارحمہ
     
  4. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,614
    انا للہ و انا الیہ راجعون
     
  5. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,872
    وعليكم السلام
    انا للہ وانا الیہ راجعون. اللھم اغفر لہ وارحمہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں