السلام علیکم ورحمۃ اللہ! آئی فون پر اردو یعنی نستعلیق فانٹ کس طرح سے استعمال کیا جا سکتا ہے ماہرین مدد فرمائیں۔۔ بارک اللہ فیکم۔
درست کہا یہ واقعی ہماری ذہنی پستگی ہے کہ اچھے خاصے خوبصورت اردو الفاظ کو چھوڑ کر انگریزی کے لفظ بولتے ہیں... اور دوسرا مسئلہ جوں کا توں ہے کسی کے پاس حل ہو تو عنائیت کردیں... جزاکم اللہ خیرا.