بندہ نا چیز تعارف کی اجاز ت چاہتا ہے

اردو ڈیزائنر نے 'مجلسِ تعارف' میں ‏جنوری 9, 2019 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اردو ڈیزائنر

    اردو ڈیزائنر نوآموز

    شمولیت:
    ‏جنوری 9, 2019
    پیغامات:
    8
    اسلام علیکم

    بندہ نا چیز کو ناصر نام سےجانا جاتا ہے، میرا تعلق صوبہ خیبر پختونخوہ سے ہے پیشے سے میں ایک گرفک ڈایزئنر ہوں۔ یوں تو کافی عرصے سے میں اردو مجلس کا وزیٹر ہوں۔ لیکن کبھی پوسٹ کے بارے میں نہیں سوچھا ، شاعری سیکھنے کے ساتھ اپنی اردو تحریر کو بھی بہتر بنانا چاہتا ہوں۔ انشااللہ میں یہاں اپنی ایک تحلیق شدہ اپیلیکشن کا بھی تعارف کرؤنگا جس کی مدد سے موبائیل میں عمدہ اردو ڈیزاینگ کی جاسکتی ہے۔ یہ تعارف آپ "سوفٹ وئیرز پر تبصرے " کے پیج میں دیکھ پائنگے امید ہے اپکو یہ سافٹ ویئر پسند آئے گا اپنی رائے سے ضرور نوازئیے گا۔
    میں یہاں نیا ہوں، مجھ سےغلطیاں ہو سکتی ہیں ،امید کرتا ہوں کہ آپ میری غلطیوں کی اصلاح فرمائیں گے اور مجھے یہاں کچھ نیا سیکھنے کو ملے گا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  2. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    14,376
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ!
    ناصر بھائی کو اردو مجلس فورم پر خوش آمدید.
     
  3. اردو ڈیزائنر

    اردو ڈیزائنر نوآموز

    شمولیت:
    ‏جنوری 9, 2019
    پیغامات:
    8
    شکریہ
     
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 1
  4. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,450
    اردو مجلس پر خوش آمدید!
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں