شہادۃ عالمیۃ میں تقدیر ممتاز کتنے فی صد پر ملتی ہے

عائشہ نے 'ميرى درس گاہ' میں ‏جنوری 19, 2019 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,371
    وفاق المدارس السلفیہ کی شہادۃ عالمیۃ میں تقدیر ممتاز کے لیے کتنے فی صد مارکس لینا ضروری ہیں؟
     
  2. نصر اللہ

    نصر اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    1,842
    وفاق المدارس کے تمام مراحل کی سند 60% پر ممتاز ہوتی ہے..
     
    • مفید مفید x 1
  3. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,371
    واہ کتنی آسانی سے بٹ رہی تقدیر ممتاز!
    عام جامعات میں 60 فی صد کم از کم حد ہے کسی مضمون میں کامیابی کی۔
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں