نئی اسلامک ویب سائٹ تعارف urdu islamic audio clips imsalafi.com

ابو ھشام نے 'اسلام ، سائنس اور جدید ٹیکنولوجی' میں ‏فروری 11, 2019 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابو ھشام

    ابو ھشام -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 20, 2008
    پیغامات:
    188
    السلام علیکم! کافی عرصہ وٹس ایپ استعمال کرنے سے تجربہ ہوا کہ موصول ہونے والے معتبر علماء کرام کے بہت سے مفید اور مختصر دینی آڈیو کلپس وٹس ایپ سسٹم کے مطابق ہمیشہ کیلئے محفوظ نہیں ہو پارہے جو کہ موبایل کی خرابی یا میموری کی کمی کی باعث ختم ہو جاتے ہیں، ویسے تو یوٹیوب پر علماء کے دروس موجود ہیں لیکن طویل ہونے کی باعث عوام الناس کو انہیں سننے کیلئے ٹائم نکالنا بہت مشکل لگتا ہے اور وٹس ایپ پر شارٹ مختصر آڈیو میں سوال کا جواب حاصل کرنا اور سمجھنا بہت آسان ہے، کچھ دوستوں کے مشورے سے سوچا گیا کہ ایک ایسا سسٹم ہونا چاہیے جہاں پر تمام آڈیوز ترتیب سے رکھ دیں جائیں اور تلاش کی سہولت کے ساتھ با آسانی ڈاؤن لوڈ بھی ہو سکیں، اسی ضرورت کو محسوس کرتے ہوئے یہ ویب سائٹ بنائی گئ ہے، دعا ہے کہ ویب سائٹ کو کامیاب بنانے اور کسی بہی قسم کا تعاون کرنے والے جتنے بھی مخلص دوست احباب ہیں اللہ عزوجل اپنی حفظ و امان میں رکھے، تمام نیک خواہشات مکمل فرمائے اور ان کیلئے صدقہ جاریہ بنادے آمین یارب العالمین
    ویب سائٹ کا لنک: http://imsalafi.com/
     
    Last edited: ‏اکتوبر، 1, 2019
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
    • دلچسپ دلچسپ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں