پاکستان نے بھارتی طیارہ مار گرایا پائلٹ قیدی

عائشہ نے 'خبریں' میں ‏فروری 27, 2019 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,482
    اللہ اکبر العزۃ للہ
    پاکستان نے سرحدوں کی خلاف ورزی کرنے والا بھارتی طیارہ مار گرایا پائلٹ کو قید کر لیا گیا۔
    الحمدللہ رب العالمین۔
    https://www.dawn.com/news/1466399
     
    Last edited: ‏فروری 27, 2019
  2. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,313
    انہوں نے کیمپ پر حملہ کرکے 300 مار دیے لیکن کوئ ثبوت نہیں دیا ۔ ہم نے ایک پکڑا اور تباہ شدہ جہاز سمیت تصویری ثبوت دنیا کے سامنے رکھ دیا۔
     
    • متفق متفق x 2
  3. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,482
    دعوی ہمارے اداروں نے بھی دو پائلٹ پکڑنے کا کیا تھا۔
     
  4. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,313
    جی اور پھر جلد ہی اس کی تصیح بھی کر دی تھی۔
     
    • ظریفانہ ظریفانہ x 1
  5. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,482
    حملہ آور کو پکڑنے کی غلطی کی تصحیح بھی جلد ہی کر دی۔
     
    • ظریفانہ ظریفانہ x 1
  6. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,482
    ابھی تک 300 والے جھوٹ پہ اڑے ہیں عجیب لوگ ہیں۔
     
    • متفق متفق x 1

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں