منافقت تیار کرنے کا طریقہ

اجمل نے 'مثالی معاشرہ' میں ‏مارچ 11, 2019 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اجمل

    اجمل محسن

    شمولیت:
    ‏فروری 10, 2014
    پیغامات:
    477
    منافقت تیار کرنے کا طریقہ

    دل میں شکوک و شبہات اور حسد کی بیج اگائیں
    حسب ضرورت سچائی اور جھوٹ ملا کر اسے پکائیں
    ساتھ ساتھ اپنی چالاکی، عیاری اور مکاری بھی اس میں ڈالتے جائیں
    آخر میں اپنی زبان کی چاشنی سے اسے حسب ضرورت میٹھی کریں
    لیجئے خوش ذائقہ منافقت تیار ہے
    اب اسے اپنی میٹھی باتوں کے پلیٹ میں رکھ کر پیش کریں
    ضرورت پڑے تو وسوسے کا سلاد بھی ساتھ میں پیش کریں
    لیکن خیانت اور وعدہ خلافی کی چمچ اور کانٹے اپنے دل میں چھپائے رکھیں
    جو بھی کھائے گا کھاتا چلے جائے گا
    اور اسے پتہ بھی نہیں چلے گا
    کہ وہ منافت کھا رہا ہے
    اور منافق اسے کھلا رہا ہے
    $۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ْ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ تحریر: محمد اجمل خان $
     
    Last edited: ‏مارچ 11, 2019
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  2. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,440
    عمدہ اجمل بھائی. ہم نے بھی چند جملے لکھ رکھے تھے پوسٹ کرنے کے لیے. مگر آپ نے تو دریا کو کوزے میں بند کردیا. جزاک اللہ خیرا.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. اجمل

    اجمل محسن

    شمولیت:
    ‏فروری 10, 2014
    پیغامات:
    477
    جزاک اللہ خیرا.
    و ایاک
     
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں