روز مرہ کی باتیں

ابو حسن نے 'گپ شپ' میں ‏اپریل 19, 2019 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابو حسن

    ابو حسن محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 21, 2018
    پیغامات:
    443
    سعودی حکومت کی جانب سے کفارہ۔۔۔ ؟؟؟
    انتہائی بھونڈا جھوٹ ہے!!

    یہ سب " ابن سباء کی آل و اولاد " کا کارنامہ ہے جو خاص طور پر ایران میں
    اور عمومی طور پر خطہ ارض کے مختلف مقامات میں قیام پذیر ہے

    یہ طریقہ بھی عیسائیوں والا ہے کہ " لوگوں کے گناہوں کی وجہ سے عیسی علیہ السلام (نعوذ باللہ) سولی پر لٹک گئے "

    اور یہی کھیل ابن سباء کی اولاد نے کھیلنے کی کوشش کی کہ روزے کا کفارہ حکومت نے ادا کیا ؟

    یہانپر ابن سباء کی آل و اولاد کیلئے پنجابی میں محاورہ لکھنا پڑے گا کہ

    " لا جتی لوے تے پیشاب وچ بھگو بھگو کے ابن سباء دی آل و اولاد نو مارے تے گنے اک وی نہ ؟ "

    تواڈا کی خیال اے جتیاں نال سواگت کرن بارے ؟

    اردو" جوتی نکال کر پیشاب میں بھگو بھگو کر ابن سباء کی آل و اولاد کو مارے گنے ایک بھی نہ "

    آپ کا کیا خیال ہے جوتیوں کےساتھ سواگت کرنے سے متعلق ؟
     
  2. ابو حسن

    ابو حسن محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 21, 2018
    پیغامات:
    443


    پاکستان میں" ریاست مدینہ" کا نعرہ لگانے والوں کی الٹی تعبیر
    (تحریر از أبو حسن ، میاں سعید)

    اگر تعبیر صحیح ہوتی تو ؟ درج ذیل باتیں نہ ہوتیں

    1- وگرنہ کبھی بھی سیدالاولین و الاخرین ﷺ کے جانباز صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کو" ڈرجانے والے نہ کہا جاتا"

    2- وگرنہ کبھی بھی سیدالاولین و الاخرین ﷺ کے جانباز صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین پر وزیراعظم کی عزت کو ترجیح نہ دی جاتی

    3- وگرنہ کبھی بھی سیدالاولین و الاخرین ﷺ کی شریعت میں کہی گئی پاک و طیب غنیمت کو" لوٹ مار نہ کہا جاتا"

    4- وگرنہ کبھی بھی سیدالاولین و الاخرین ﷺ کی شریعت میں جائز دوسرے نکاح میں " مصالحتی کونسل کا تڑکہ نہ لگایا جاتا"

    5- وگرنہ کبھی بھی سیدالاولین و الاخرین ﷺ کی شریعت میں ہر ایرے غیرے نتھوخیرے کو بکواس کرنے اجازت نہ ہوتی

    6- وگرنہ کبھی بھی سیدالاولین و الاخرین ﷺ کی ناموس اور ناموس صحابہ پر بات کرنے والوں کو دبانے کی کوشش نہ کی جاتی

    7- وگرنہ کبھی بھی سیدالاولین و الاخرین ﷺ کی امت کے بعض لوگوں کو انکی معصوم اولاد کے سامنے ناحق قتل کرکے الٹا انہی کو مورد الزام نہ ٹھہرایا جاتا

     
    Last edited: ‏جولائی 1, 2019
    • متفق متفق x 1
  3. ابو حسن

    ابو حسن محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 21, 2018
    پیغامات:
    443


    سیدالاولین و الاخرین ﷺ کے مدینہ میں تو بتوں کو توڑا گیا

    سیدالاولین و الاخرین ﷺ کے مدینہ میں کسی عظیم مسلمان ہستی

    صحابی ، تابعی ، تبع تابعی ، آئمہ و محدثین و مفسرین

    کے مجسمہ کی اجازت نہیں اور نہ اسکی شریعت سیدالاولین و الاخرین ﷺ میں اجازت ہے

    اور


    تم نام نہاد ریاست مدینہ میں " نجس کافروں " کے مجسموں کی تنصیبات پر لگے ہو؟ تف ہے تم پر


    کسی بھی " نجس کافر " کے مجسمے کی پاکستان میں تنصیب نامنظور

     
    Last edited: ‏جولائی 2, 2019
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. ابو حسن

    ابو حسن محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 21, 2018
    پیغامات:
    443

    پورا عالم کفر
    مرزائیت کی طرف داری میں کہے کہ مرزائیت و قادیانیت کے پیروکار مسلم ہیں

    اور

    سیدالاولین و الاخرین صلی اللہ علیہ وسلم کے امتی ہونے کی نسبت سے میرا جواب ڈنکے کی چوٹ پر ہوگا کہ یہ کافر ہیں

    اور

    إن شاء اللہ میری آنے والی نسلوں کی بھی یہی للکار ہوگی کہ "مرزاقادیانی لعین اور اس کے پیروکار" اور کوئی بھی جھوٹا نبوت کا دعویدار اور اس کے ماننے والے سبھی کافر ہیں



    راقم ✍️ابو حسن، میاں سعید
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. ابو حسن

    ابو حسن محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 21, 2018
    پیغامات:
    443
    (تحریر ✍️ أبو حسن ،میاں سعید)

    صحراؤں کے وسط میں اللہ تعالیٰ نے ایک ایسے نبی الاُمی ﷺ کو مبعوث فرمایا جن کے ذریعہ سے انسانوں کو ظلمات کے اندھیروں سے نکال کر اسلام کے نور سے ایسا منور کیا کہ دلوں کی تاریں اللہ رب العزت سے جڑ گئیں اور بندوں کی اپنے رب کے ساتھ لو لگ گئی


    اور جو بچیوں کو زندہ درگو کرنے والے تھے وہی بیٹیوں کے لیے بچھ بچھ جانے لگے اور اس نبی الاُمی ﷺ کو اللہ تعالیٰ نے سیدالاولین و الاخرین صلی اللہ علیہ وسلم بنایا اور ختم نبوت کا تاج انہیں عطاء فرمایا اور ان کے بعد نبوت کے دروازے کو بند فرما دیا


    اور جتنے بھی الانبیاء و رسل مبعوث فرمائے وہ ان سے پہلے مبعوث فرمائے اور ان میں سے ایک نبی عیسٰی بن مریم علیہ السلام کو زندہ آسمانوں پر اٹھا لیا اور ان کا نزول امام مہدی رضوان کے دور میں ہوگا إن شاء اللہ اور وہ دجال کو قتل کریں گے اور پھر وادی روحاء سے حج یا عمرہ یا پھر دونوں کا اکٹھا احرام باندھیں گے ، اللہ اکبر


    پھر ایک خبیث آیا جس کا ذہن گند سے بھرا ہوا تھا اور جو بچپن میں "چھپڑ کا تیراک" اورچڑی مار اور پھر بڑا ہوکر سور مار کے نام سے مشہور ہوا جس کے ارد گرد عورتوں کا جمگھٹا لگا رہتا اور جسے وائن ٹانک پینے کی عادت تھی اور جو اپنے آپ کو برٹش حکومت کا خود کاشتہ پودا کہلاتا تھا


    پھر اس غلیظ کے ذہن کے گند نے فتنہ گری شروع کی اور اس نے نبوت کا دعویٰ کیا اور پھر اللہ تعالیٰ نے اسکو ذہن کے گند کا بدلہ دنیا میں ہی دیا اور اس کو اسکے پچھواڑے کی غلاظت( یعنی اپنے ہی پاخانہ ) میں منہ مارتے ہوئے موت دی جو قیامت تک کے لوگوں کیلئے عبرت کا نشان ہے
    جی جناب میں مختصراً "مرزا غلام قادیانی لعین" کے متعلق ہی بتا رہا تھا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  6. ابو حسن

    ابو حسن محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 21, 2018
    پیغامات:
    443


    کون پرسان حال ہے میرا

    زندہ رہنا کمال ہے میرا

    تو نہیں تو ترا خیال سہی

    کوئی تو ہم خیال ہے میرا

    میرے اعصاب دے رہے ہیں جواب

    حوصلہ کب نڈھال ہے میرا

    چڑھتا سورج بتا رہا ہے مجھے

    بس یہیں سے زوال ہے میرا

    سب کی نظریں مری نگاہ میں ہیں

    کس کو کتنا خیال ہے میرا

    یہ اشعار آجکل کے حالات کے تناظر میں برما ، فلسطین ، کشمیر ، سوریا ،عراق و لیبیاء اور چینی ایغورمسلمان اور باقی مظلومین کی ترجمانی کررہے ہیں
     
    Last edited: ‏اگست 24, 2019
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  7. سیما آفتاب

    سیما آفتاب محسن

    شمولیت:
    ‏اپریل 3, 2017
    پیغامات:
    501
    https://seems77.blogspot.com/2019/08/kis-ko-kitna-khayal.html

    اللہ اپنا رحم فرمائے آمین
     
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 1
  8. ابو حسن

    ابو حسن محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 21, 2018
    پیغامات:
    443
    عالم کفر میں شدید خوف کی لہر دوڑ گئی

    وہ تو شکر ہے کہ انہوں نے اپنا ناچنے والا ہتھیار استعمال نہیں کیا ورنہ؟

    ورنہ پورا عالم کفر گھٹنے ٹیک دیتا

    اب راج کرے گی قوم یوتھ

    نوٹ : سنجیدہ پوسٹ پر ہنسنا سختی سے منع ہے ​


    [​IMG]
     
    • دلچسپ دلچسپ x 1
  9. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    14,372
    اللہ اس ملک کی حفاظت فرمائے. باقی جو بچا ہے وہ بھی کہیں" تبدیلی" کی نظر نا ہو جائے.
     
    • متفق متفق x 1

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں