طاہر القادری کا امیر معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے بغض۔۔۔۔ اور ان کو باغی کہنا

طالب علم نے 'غیر اسلامی افکار و نظریات' میں ‏مئی 1, 2019 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. طالب علم

    طالب علم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2007
    پیغامات:
    962
    طاہر القادری نے ایک بار شیعوں کی مجلس میں کہا تھا کہ "خارجیت دمشق کے تخت پر ہے" ، اب موصوف نے ایک بار پھر اپنے خبث باطن کا اظہار کیا ہے، معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو باغی کہہ کر: ملاحظہ ہو۔۔۔۔

    https://ibb.co/Gc894M1
    https://ibb.co/pJZ4FGG
    https://ibb.co/MNpGksg
    https://ibb.co/20zjPk7
    اللہ اس کے اندھے مقلدین کوہدایت عطا فرمائے، آمین!
     
    Last edited: ‏مئی 1, 2019
    • معلوماتی معلوماتی x 1
  2. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    14,367
    باغی فرقہ کے حوالے سے دلائل یہاں موجود ہیں .یہ راوی کا اضافہ معلوم ہوتا ہے. یہ حدیث کےالفاظ نہیں.
    اور یہ کہنا کہ اس طبقہ کا تعلق الطلقاء سے ہے. الطلقاء کہتے ہیں ایسے صحابہ جو فتح مکہ پر عام معافی کے ذریعے اسلام لائے. الطلقاء الفاظ والی جتنی بھی احادیث ہیں. سندا ثابت نہیں. یہاں دیکھیں.
    اگر طبقہ الطلقاء والی بات کو درست مان بھی لیا جائے تو کاتب وحی امیر المؤمنین معاویہ بن سفیان رضی اللہ عنہ صلح حدیبیہ پر ایمان لائے تھے. جیسا کہ ابن ذھبی نے ترجمہ میں نقل کیا ہے.
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں