صحابہ کی مخالفت اور ہمارے اسلاف

محمدیاسین راشد نے 'تاریخ اسلام / اسلامی واقعات' میں ‏مئی 5, 2019 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. محمدیاسین راشد

    محمدیاسین راشد رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 21, 2017
    پیغامات:
    18
    صحابہ کی مخالفت اور ہمارے اسلاف
    تابعین سے لے کر بعد کے لوگوں تک، سلف تا خلف، علماء اس بات کی ہیبت محسوس کرتے آئے ہیں کہ آدمی کہیں پر صحابہ کرام رض کے مذہب کی مخالفت کر بیٹھے.-------------
    "ان السلف والخلف من التابعین ومن بعدهم یهابون مخالفة الصحابة"
    (الموافقات للشاطبي)

    [محمد يسین راشد]
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں