گالیوں پر علما ء کا رویہ کیسا ہو.؟

محمدیاسین راشد نے 'مَجلِسُ طُلابِ العِلمِ' میں ‏مئی 5, 2019 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. محمدیاسین راشد

    محمدیاسین راشد رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 21, 2017
    پیغامات:
    18
    گالیوں پر علما ء کا رویہ کیسا ہو.؟
    کسی نے یحیٰ بن معینؒ کوگالی بکی؛ انھوں نے جواب نہیں دیا،
    پوچھا گیا توفرمایا: گالی کا جواب ہی دیناہے تو پھر بھلا میں نے علم کیوں پڑھاہے؟!

    سبَّ رجلٌ يحيى بن معين، فلم يرد عليه . فقالوا له: لماذا لم ترد عليه ؟قال: ولماذا تعلَّمتُ العِلمَ إذن ..؟
    (حلية الأولياء لأبي نعيم)
     
    • مفید مفید x 2
  2. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,440
    شکریہ. علماء اور عوام کو یہ جاننا بھی ضروری ہے کہ جس نے عالم دین کو گالی بکی. وہ واقعی گالی ہے بھی یا نہیں.ردعمل می‌ گالی کا جواب عموما خاموشی ہوتا ہے.
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں