خیراتی و تعلیمی اداروں کے لئے مفت سافٹ ویئر Microsoft،Adobe،Symantec اور دیگر

عبداللہ الطاف نے 'آئی ٹی کی دنیا' میں ‏مئی 10, 2019 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عبداللہ الطاف

    عبداللہ الطاف -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 7, 2009
    پیغامات:
    259
    السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
    خوشخبری خیراتی و تعلیمی اداروں کے لئے مفت سافٹ ویئر Microsoft،Adobe،Symantec اور دیگر 450 ٹیکنالوجی کے حل۔

    450+.png
    شرائظ:
    1. ارارے کا خیراتی سرٹیفکیٹ
    2. ویب سائت کا ہونا (بہتر ہے) ضروری نہیں
    فوائد:
    1. Microsoft Software
      1. Office 365 – Nonprofit Cloud Subscriptions ای میل سلوشن 50 GB اور 1024 GB مفت آن لائن اسٹوریج اس کے علاوہ بہت کچھ
    2. Adobe Acrobat Pro DC
    کچھ مفت ہے اور کچھ کی بہت تھوڑی قیمت ہے۔
    donations.png

    تفصیل: https://www.techsoup.org/get-product-donations

    شمولیت کے لئے: https://www.techsoup.org/joining-techsoup/registration


    کسی کو اگر مدد کی ضرورت ہو تو میں حاضر ہو لیکن ارارے کا خیراتی سرٹیفکیٹ حکومت سے ہونا ضروری ہے۔

    دعاوں کا طالبگار
    ابو احمد
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں