سیدہ طاہرہ ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا

ابو حسن نے 'تاریخ اسلام / اسلامی واقعات' میں ‏مئی 24, 2019 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابو حسن

    ابو حسن محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 21, 2018
    پیغامات:
    443

    جو کل " عبداللہ بن ابی رئیس المنافقین " ان سیدہ طاہرہ رضی اللہ عنہا پر بہتان باندھنے پر پیش پیش تھا

    آج اسکی روحانی اولاد بھی اسی پر قائم ہے

    روحانی باپ اور روحانی اولاد کل قیامت میں اکٹھے ہوجائیں

    اور میرے رب کا کلام سیدہ طاہرہ ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کی پاکی تا قیامت بیان کرتا رہے گا
    اور
    منافقین کے سینے جلتے رہیں گے

    اور

    [​IMG]
     
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 1

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں