عقرب بھائی کا انتقال پر ملال

رفی نے 'مجلسِ دعا' میں ‏جون 2, 2019 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,442
    السلام علیکم

    اردو مجلس کے ابتدائی ساتھیوں میں سے ایک عقرب بھائی تھے۔ اردو مجلس پر ان کے ساتھ کافی خوشگوار یادیں وابستہ ہیں۔ آج وہ ہم میں نہیں رہے، باذوق بھائی نے پہلے ان کے والد محترم کی طرف سے ان کے لئے دعا کرنے کا میسیج پہنچایا
    مزید تفصیلات کے مطابق
    بون مارو ٹرانسپلانٹ آپریشن کامیاب ہوا تھا.
    مگر ایک ماہ بعد کے پیچیدہ مسائل کو سہار نہ سکے اور آج رات دس بجے کے قریب مالک حقیقی سے جا ملے.
    کل بعد ظہر آبائی شہر نظام آباد میں تدفین ہے.
    مرحوم کے پسماندگان میں ایک لڑکی اور دو لڑکے ہیں، سب سے بڑی لڑکی کی عمر دس سال سے کم ہے.

    اللہ ان کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ تمام احباب مجلس سے ان کے لئے خصوصی دعا کی اپیل ہے۔
     
  2. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    14,351
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ
    آمین. انا للہ وانا الیہ راجعون
    لله ما أخذ وله ما أعطى ،اللهم اغفرله، اللھم ارحمہ ،
    افسوسناک خبر ہے. مجلس فورم کے پرانے ساتھیوں میں سے تھے. ان سے ایک ملاقات ہماری بھی ہوئی تھی. اللہ عزوجل لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے.
     
  3. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,442
    http://www.urdumajlis.net/threads/881/


    اے اللہ عقرب بھائی کا امتحان ختم ہوا تو غفور الرحیم ہے عقرب بھائی کو تیرے فضل اور رحمت کا مان تھا اے اللہ تو ان کو اس مشکل امتحان میں ان کی توقعات سے بڑھ کر کامیابی عطا فرما۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. ابو حسن

    ابو حسن محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 21, 2018
    پیغامات:
    437

    إنا للّٰه وإنا إليه راجعون اللهم اغفر له وارحمه واسكنه الفردوس الأعلى من الجنة و جميع المسلمين والمسلمات والمؤمنين والمؤمنات الأحياء منهم والأموات


    اللہ تعالیٰ رمضان المبارک کی برکات کا اثر انکی روح پر ثابت فرمائے اور انکی خطاؤں و لرزشوں پر درگزر فرماتے ہوئے جہنم کی آگ کو ان پر حرام فرمائے اور جنت الفردوس کو انکا ٹھکانہ بنائے اور انکے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے اور ہمیں بھی آخرت کی فکر اور تیاری کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور خاتمہ بالخير و ایمان فرمائے، آمین
     
    Last edited: ‏جون 4, 2019
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. کنعان

    کنعان محسن

    شمولیت:
    ‏مئی 18, 2009
    پیغامات:
    2,855

    اللہ تعالیٰ رمضان المبارک کی برکات کا اثر انکی روح پر ثابت فرمائے اور انکی خطاؤں و لرزشوں پر درگزر فرماتے ہوئے جہنم کی آگ کو ان پر حرام فرمائے اور جنت الفردوس کو انکا ٹھکانے بنائے اور انکے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے اور ہمیں بھی آخرت کی فکر اور تیاری کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور خاتمہ بالخير و ایمان فرمائے، آمین
     
  6. انجینئر عبدالواجد

    انجینئر عبدالواجد -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏اگست 3, 2010
    پیغامات:
    219
    إنا للّٰه وإنا إليه راجعون
     
    • تخلیقی تخلیقی x 1
  7. طالب علم

    طالب علم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2007
    پیغامات:
    962
    انا للہ وانا الیہ راجعون، اللہ ان کی مغفرت فرمائے، آمین!
     
  8. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,872
    انا للہ وانا الیہ راجعون
     
  9. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,472
    انا للہ وانا الیہ راجعون.اللہ مغفرت فرمائے.آمین
     
  10. فرخ

    فرخ -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 12, 2008
    پیغامات:
    372
    إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ ...
    اللہ ان کی مغفرت فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے۔۔
    آمین، یا رب العالمین
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں