Whatsapp key board problem

وحیداحمدریاض نے 'آئی۔ٹی ماہرین سے پوچھئے' میں ‏جون 10, 2019 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. وحیداحمدریاض

    وحیداحمدریاض -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏فروری 25, 2011
    پیغامات:
    1,107
    السلام و علیکم
    جب بھی میں کوئی ایک فقرہ مکمل کرکے اور اس کے نیچے ایک نیا فقرہ شروع کرنا چاہتا ہوں اس کے لئے میں بٹن دباتا ہوں تو جو بھی لکھا ہوتا ہے وہ Send ہو جاتا ہے
    it is only related to whatsapp
     
  2. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    14,351
    وعلیکم السلام.
    Sattings--->Chats--->Enter is Send
    کو ڈیس ایبل کر کے چیک کریں.
     
  3. وحیداحمدریاض

    وحیداحمدریاض -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏فروری 25, 2011
    پیغامات:
    1,107
    جزاکﷲ
    کام ہو گیا ہے بھائی
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں