*نہیں ھے کوی اور خدا سواے اللہ کے

Wadda khan imran نے 'متفرقات' میں ‏جون 21, 2019 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. Wadda khan imran

    Wadda khan imran نوآموز

    شمولیت:
    ‏جون 9, 2019
    پیغامات:
    3
    *میرا اللہ بڑا انصاف پسند ھے *میرا اللہ بڑا سچ پسند ھے* میرا اللہ بڑا رحم کرنے والا ھے* سب سے پہلے سمجھا دو اپنے دل کو, کہ اسے اس بات پر کامل یقیں آ جاے,جب دل کو کامل یقین آ جاے گا نا تو پھر دنیا کو بتانا مشکل نہیں۔دل خود بخود اپنی دنیا آپ پیدا کرے گا۔لوگ مرد مومن کو دیکھتے ھی سمجھ جاہیں گے۔ بس کہہ دو دل سے۔ *میرا اللہ سب سے بڑا ھے** *میرا اللہ سب سے بڑا ھے* *میرا اللہ سب سے بڑا ھے* اور *نہیں ھے کوی اور خدا سواے اللہ کے,اور محمدؐؐؐؐﷺ* *اللہ کے رسول ھیں** ۔اور وہؐؐؐؐ اشرف ال انبییا ھیں ۔ وہؐؐؐؐ خاتم ال انبییا والمرسلیؐؐؐن ھیں , اور یہ ہم نے اپنے بڑوں سے سنا ھے ,صرف اللہ ھی انؐؐؐؐؐؐؐؐؐؐؐؐؐؐؐؐؐؐؐؐؐ سے بڑا ھے۔ زبان سے کہہ بھی دیا *لا الہ الا اللہ* تو کیا حاصل

    دل و نگاہ مسلمان نہیں تو کچھ بھی نہیں *آج بھی ہو جو براہیم سا ایماں پیدا*
    *آگ کرسکتی ہے اندازِ گلستان پیدا
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں