جدید مناہج کی حقیقت

ابوعکاشہ نے 'اسلامی کتب' میں ‏جون 26, 2019 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,432
    جدید مناہج کی حقیقت

    ایک عمدہ کتاب. حق کے متلاشی ہر شخص کو اس کا مطالعہ کرنا چاہیے، یہ کتاب سعودی عرب کے کبار علماء بورڈ کے ممبر اور دائمی فتویٰ کمیٹی کے رکن ڈاکٹر صالح بن فوزان الفوزان سے منہج کے موضوع پر کیے گئے سوالات اور ان کے جوابات پر مشتمل ہے، فضیلۃ الشیخ جمال بن فریحان نے ان سوالات وجوابات کو تعلیق وتخریج کے ساتھ ترتیب دیا ہے

    علامہ صالح الفوزان حفظہ اللہ
    (عضوء هيئة كبار العلماء و اللجنة الدائمة)

    ترجمہ: شیخ عنایت سنابلی حفظ اللہ.

    پی ڈی ایف :ڈاؤنلوڈ لنک
    https://bit.ly/2x5ZHLe
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں