ہفت روزہ اہل حدیث، شمارہ نمبر 11، برائے سال 2019ء

ہفت روزہ اہل حدیث نے 'اسلامی متفرقات' میں ‏جولائی 17, 2019 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ہفت روزہ اہل حدیث

    ہفت روزہ اہل حدیث رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏مئی 21, 2019
    پیغامات:
    45
    فہرست مضامین
    درس قرآن وحدیث
    متقین کون؟!
    پانچ بھلائی کی باتیں​
    اداریہ .... بھارت کا جنگی جنون اور مسئلہ کشمیر (بشیر انصاری ایم اے﷾)
    احکام ومسائل: (الشیخ عبدالستار الحماد﷾)

    کھانے کے وقت جوتے اتارنا!
    ٹیک لگا کر کھانا تناول کرنا!
    دورانِ عدت شرعی پابندیاں!​
    خطبۂ حرم۔۔ ہر شخص ذمہ دار ہے (الشیخ اسامہ خیاط﷾)
    سیدنا ابوبکر صدیق﷜ ۔۔ حیات وسیرت پر اِک نظر (پروفیسر عبدالعظیم جانباز)
    ماہِ رجب المرجب۔۔ مروجہ بدعات (قاری محمد اقبال)
    پاک فضائیہ کی عظمت کو سلام (عتیق الرحمن)
    تقاریب صحیح بخاری کی تاریخی حیثیت (صاحبزادہ برق التوحیدی)
    امریکی جیلوں میں اسلام (حافظ عبدالوحید سوہدروی)
    اِک نیک سیرت خاتون کا ذکر خیر (مولانا عنایت اللہ امین)
    یادِ رفتگان۔۔ مولانا عبدالغفور ناظم آبادی (مولانا محمد یوسف انور)
    ناظم اعلیٰ مرکزیہ کے تنظیمی دورہ جات
    یوم یکجہتی مسلح افواج پاکستان ۔۔ خطبات جمعہ (گوجرانوالہ)
    اخبار الجماعت

     
  2. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    14,372
  3. ہفت روزہ اہل حدیث

    ہفت روزہ اہل حدیث رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏مئی 21, 2019
    پیغامات:
    45
    وایاکم اخی الکریم
    یہ ترجمہ محترم ’’محمد عاطف الیاس‘‘ (ریسرچ سکالر پیغام ٹی وی چینل) ان کی طرف سے دیا گیا مجلہ ’’اہل حدیث‘‘ میں شائع کرنے کے لیے۔
     
    • معلوماتی معلوماتی x 1
  4. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    14,372
    شکریہ .محترم فرہاد احمد سالم صاحب بھی خطبہ حرم مکی کا اردو ترجمہ کرتے ہیں. میں سمجھا شاید وہی ہے.
    http://www.urdumajlis.net/forums/343/
     
  5. ہفت روزہ اہل حدیث

    ہفت روزہ اہل حدیث رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏مئی 21, 2019
    پیغامات:
    45
    جزاکم اللہ خیرا برادرم!
    اس مرتبہ جو شمارہ نمبر 29 صبح پریس میں جا رہا ہے اس میں محترمی فرہاد احمد سالم صاحب کا ہی ترجمہ شدہ خطبہ حرم مکی لگایا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  6. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    14,372
    ماشاءاللہ. یہ اچھی خبر ہے
     
  7. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    14,372
    شمارہ کا لنک؟ شیئر ہو چکا ہے.
     
  8. ہفت روزہ اہل حدیث

    ہفت روزہ اہل حدیث رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏مئی 21, 2019
    پیغامات:
    45

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں