پیمنٹ ریفرینس نمبر

Aamirfarooq13 نے 'آئی۔ٹی ماہرین سے پوچھئے' میں ‏اگست 2, 2019 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. Aamirfarooq13

    Aamirfarooq13 رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏دسمبر 5, 2015
    پیغامات:
    178
    کوئی بھی چیز کے پیسے ادا کرتا ہوں اون لائن پھر موبائل میں
    ایس ایم ایس آتا ہے، جس میں ریفرینس آئی ڈی نمبر ہوتا ہے،
    یا پیمنٹ آئی ڈی نمبر آتا ہے، یہ دونوں کیا ایک ہی چیز ہے ؟
    اور اس نمبر کا پیمنٹ ادا کرنے کے بعد فائدہ کیا ہے ؟
     
  2. خادم خلق

    خادم خلق -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 27, 2007
    پیغامات:
    4,948
    یہ ٹرانزیکشن کا شناختی نمبر ہوتا ہے ہر کاروائی کا خودکار نظام سے نمبر جنریٹر ہوتا ہے ۔ کاروائی ادھوری رہ جائے تو اسے پورا کرنے کے کیلئے اسی شناختی نمبر سے ڈھونڈا جائےگا۔
     
    • مفید مفید x 1

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں