کشمير

Fawad نے 'خبریں' میں ‏اگست 9, 2019 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. Fawad

    Fawad -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2007
    پیغامات:
    962
    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ



    "ميڈيا رپورٹس کے برعکس، انڈيا کی حکومت نے جموں و کشمير کی خصوصی آئينی حيثيت کی منسوخی سے پہلے امريکی حکومت سے نہ تو مشاورت کی اور نہ ہی مطلع کيا"۔

    قائم مقام نائب وزير خارجہ براۓ جنوبی و وسطی ايشيا ايلس ويلز




    [​IMG]

    "ہميں جموں و کشمير کے باشندوں کی نظربندی اور ان پر جاری پابنديوں کے بارے ميں تشويش ہے۔ ہم انفرادی حقوق، قانونی طريقہ کار کی تعميل، اور متاثرہ افراد کے ساتھ جامع مذاکرات کے احترام کرنے کی اپيل کرتے ہيں" امريکی وزارت خارجہ


    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

    digitaloutreach@state.gov

    www.state.gov

    https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu

    http://www.facebook.com/USDOTUrdu

    https://www.instagram.com/doturdu/

    https://www.flickr.com/photos/usdoturdu/
     
  2. Abdulla Haleem

    Abdulla Haleem رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏جولائی 19, 2014
    پیغامات:
    119
    کیا اس پورے فورم میں امریکی حکومت کے ذرائع ابلاغ کے نمائندہ جناب فواد کے علاوہ اس معاملہ میں بات کرنے والا کوئی فرد نہیں ہے؟
     
    • متفق متفق x 1
  3. عبیداللہ عبید

    عبیداللہ عبید -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 12, 2008
    پیغامات:
    64
    عربی کی ایک کہاوت ہے اللسان یسبح والقلب یذبح جس کااردو مترادف "بغل میں چھری اور منہ میں رام رام" ہے۔ یہ ہندو ذہنیت کی بہترین عکاسی کرتا ہے۔

    انڈین حکومت کی معیت میں انکل سام نے بھی یہی رویہ اور وطیرہ اپنا لیا ہے۔

    فواد صاحب کے اس پوسٹ کا یہی جواب ہےبس۔
     
    • معلوماتی معلوماتی x 1
  4. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    14,372
    اردو فورمز پرکوئی بھی فواد کو جواب نہیں دیتا، کیونکہ سب جانتے ہیں کہ فواد خود کار طریقےسے لکھتا ہے.لیکن کیا کشمیر کے مسئلے پر کچھ سوال و جواب ابھی باقی ہیں!
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں