فری ڈاونلوڈ کریں Illustrator CC 2019

محمد سجاد قاسمی نے 'آئی ٹی کی دنیا' میں ‏اگست 17, 2019 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. محمد سجاد قاسمی

    محمد سجاد قاسمی نوآموز

    شمولیت:
    ‏اگست 15, 2019
    پیغامات:
    2
    [​IMG]
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    کیسے ہیں آپ حضرات!
    بہت سالوں کے بعد پھر سے مجلس میں شریک ہوسکنے پر اللہ سبحانہ وتعالی کا شکریہ ادا کرتاہوں۔ اور ذمہ داران مجلس کو تہ دل سے مبارکباد دیتاہوں۔
    بہرحال میں اس مختصر پوسٹ میں آپ کے لئے ایک بہت ہی اہم اور قیمتی ہدیہ لیکر حاضر ہواہوں۔ اور وہ ہے Illustrator CC 2019 فری ڈاونلوڈ لنک۔
    ڈیزائیننگ سے واقف ہر ایل شخص اس سافٹ ویر کے بارے میں جانتا ہے ۔ خصوصاً جدید طباعتی ڈیزائننگ کی دنیا میں یہ بلند مقام رکھتا ہے۔ لیکن عام طور سے اس قیمتی سافٹ ویر کا کامل ورژن آسانی سے دستیاب نہیں ہوتا۔ اگر مل بھی جاتا ہے تو اس میں عربی ، اردو لکھی نہیں جا سکتی ہے۔ اسی لئے میں آپ کے لئے اس سافٹ ویر کا ہی اردو، عربی کی سہولت والا مکمل ورژن لے کر حاضر ہوا ہوں۔
    اس لنک سے آپ اس کو ڈاونلوڈ کر سکتے ہیں۔
    اس طرح کے مزید جاننے کے لئے آپ کو میرے بلاگ میں خوش آمدید۔
    مع السلام۔
    [​IMG]
     
    • دلچسپ دلچسپ x 1

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں