ایک بہترین انگریزی ڈکشنری ایپ

محمد سجاد قاسمی نے 'آئی ٹی کی دنیا' میں ‏اگست 17, 2019 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. محمد سجاد قاسمی

    محمد سجاد قاسمی نوآموز

    شمولیت:
    ‏اگست 15, 2019
    پیغامات:
    2
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ
    [​IMG]
    انگریزی دور حاضر میں عالمی زبانوں میں نمبر اول درجہ میں ہے۔ اس اہمیت دنیاوی اور دینی حیثیت اب ہر حلقے میں مسلم ہے۔ اسی لئے اس زبان میں ترقی حاصل کرنا ہر بندہ کی ترقی کے لئے ضروروی ہے۔
    جب زبان سیکھنے کی بات آگئی ہے تو سنئے اس مسئلہ میں سب سے زیادہ ضرورت ہے اہم الفاظ کو یاد کرنا۔ اہم الفاظ کتنے ہیں؟ جواب یہ ہے کہ بہت کم ہے۔ ایک تحقیق سے معلوم ہوا ۲۰۰۰ (دو ہزار) انگریزی سکھنے سے ۸۰۔۹۰ فیصد انگریزی زبان پر قابو پایا جا سکتاہے۔
    ٹاکننگ انگلش ڈاٹ کم ایک ویب سائٹ ہے۔ انگریزی سکھنے کے سلسلے میں بہترین سائٹ ہے۔ اس کے ذمہ داران نے ایک موبائل ایپ بنایا ہے۔ جس میں ان ۲۰۰۰ الفاظ سمیٹاگیا۔
    میرے خیال میں جو حضرات انگریزی سکھنا چاہتے ہیں وہ یہاں سے شروع کریں۔ یعنی اس ایپ کے ذریعہ پہلے ۲۰۰۰ ضروری کثیر الاستعمال الفاظ ازبر کر لیں۔ پھر آگے بڑھیں۔
    اس ذکشنری کی خصوصیت یہ ہے کہ اس الفاظ کے معانی کے ساتھ استعمال بھی دیکھا یا گیا۔ جس پر تدریب کرنے پر ہر ایک بہت جلد انگریزی میں ماہر بن سکتاہے۔
    اللہ توفیق کا مالک ہے۔
    ایپ یہاں سے ڈاون لوڈ کریں : اینڈرائڈ کے لئے ڈاون لوڈ فائل
    ائی فون کےلئے ڈاون لوڈ فائل
    ایپ کے بارے جاننے کے لئے اس ویڈیو کو دیکھئے۔

    انگریزی میں پڑھنے کے لئے میرے بلاگ کی زیارت کرسکتے ہیں۔ یہاں سے۔
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں