مطالعہ"نیا پاکستان"

ابوعکاشہ نے 'طنز و مزاح' میں ‏اکتوبر، 23, 2019 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,436
    مطالعہ"نیا پاکستان"
    اب جبکہ قائد مولانا فضل الرحمن حفظ اللہ کا آزادی مارچ ریاست مدینہ ، ا س کے حکمران کے خلاف 31 اسلام آباد کی طرف ـ خروج کرنے کے لئے تیار ہے ۔
    کوشش کریں گے کہ اس تھریڈ میں سوشل میڈیا پر موجود ماہرین کے اہم تبصرے ذکر کریں جو کہ پی ٹی آئی دور کے اہم کارناموں، میگا پرو جیکٹس ، تقاریر ، یوٹرن کے ضمن میں سامنے آئے ۔ اس ناکام انقلاب کی کوئی تو نشانی مجلس فورم پر بھی ہونی چاہیے ۔
    نوٹ۔ سنجیدہ ہونا منع ہے

    سب سے پہلے ذکر کریں گے ۔ تقریر کا ۔
    سوال ، عمران خان نے کشمیر کی جدوجہد میں کیا کردار ادا کیا ؟ مفصل بیان کریں ؟
    جواب ،عمران خان نے تقریر کی ، صرف تقریر کی ،تقریر در تقریر کی ،ہر بار تقریر کی ، باربار تقریر کی ،تقریر و تقریر کی ،تقریر سے پہلے تقریر کی ، تقریر کے بعد تقریر کی ۔۔
     
    • ظریفانہ ظریفانہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں