گلاس ڈاٹا اسٹورج کیا ہے ؟

Aamirfarooq13 نے 'آئی۔ٹی ماہرین سے پوچھئے' میں ‏بوقت نومبر 10, 2019 2:26 شام کو نیا موضوع شروع کیا

  1. Aamirfarooq13

    Aamirfarooq13 رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏دسمبر 5, 2015
    پیغامات:
    179
    [​IMG][/URL][/IMG]

    آج میں مائکروسوفٹ کا کی نوٹ دیکھ رہا تھا، اس میں مائکروسوفٹ
    کے سی ای او ستیا ناڈیلا نے ڈیٹا گلاس اسٹورج دیکھا، مجھے زیادہ سمجھ نہیں آئی، مجھے جاننا ہے اتنے سے گلاس کے ٹکڑے میں کتنا جی بی کا ڈیٹا آ سکتا ہے ؟ اور کب تک یہ ٹیکنالوجی آم آدمی کے ہاتھ میں آئے گی ؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں