ایک دُعا کا ترجمہ درکار ہے

sjk نے 'اسلامی متفرقات' میں ‏جولائی 18, 2008 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. sjk

    sjk -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 8, 2007
    پیغامات:
    1,753
    السلام علیکم
    اس دعا کا اردو ترجمہ کیا ہوگا ؟



    اللَّهُمَّ غَارَتِ النُّجُومُ وَهَدَأَتِ الْعُيُونُ وَأَنْتَ حَيٌّقَيُّومٌ لَا تَأْخُذُكَ سِنَةٌ وَلَا نَوْمٌ يَا حَيُّ يَا قَيُّومُ أَهْدِئْ لَيْلِي وَأَنِمْ عَيْنِي



    "O Allah the stars have gone far away and the eyes are rested. You are Alive and Infinite, You do not slumber nor does sleep overtake You. Oh Alive and the Everlasting One, grant me rest tonight and let my eyes sleep (close).​
     
  2. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,365
    رات میں بے چینی اور نیند نہ آنے کی دُعا

    [ar]اللَّهُمَّ غَارَتِ النُّجُومُ وَهَدَأَتِ الْعُيُونُ وَأَنْتَ حَيٌّ قَيُّومٌ لَا تَأْخُذُكَ سِنَةٌ وَلَا نَوْمٌ يَا حَيُّ يَا قَيُّومُ أِهْدِ لَيْلِي وَأَنِمْ عَيْنِي[/ar]

    اے اللہ ! ستارے چھپ گئے اور آنکھیں آرام لینے لگیں اور تو ہمیشہ زندہ اور قائم رہنے والا ہے تجھ کو اونگھ اور نیند نہیں آتی ، اے ہمیشہ زندہ اور ہمیشہ خلق کی تدبیر میں‌قائم رہنے والے تو میری رات کو آرام سے کاٹ اور میری آنکھ کو نیند عطا فرمادے۔
     
    • مفید مفید x 1
  3. sjk

    sjk -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 8, 2007
    پیغامات:
    1,753
    جزاک اللہ خیرا زمرد بھائی اتنے اچھے طریقے سے کیسے لکھی ؟:00002:
     
  4. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,324
    ارے بہنا یہ بھی کوئی مشکل کام ہے۔ اس سے بھی اچھی طریقہ سے لکھ سکتے ہیں:

    [qh]اللَّهُمَّ غَارَتِ النُّجُومُ وَهَدَأَتِ الْعُيُونُ وَأَنْتَ حَيٌّ قَيُّومٌ لَا تَأْخُذُكَ سِنَةٌ وَلَا نَوْمٌ يَا حَيُّ يَا قَيُّومُ أَهْدِئْ لَيْلِي وَأَنِمْ عَيْنِي[/qh]

    آپ یہ کوڈنگ استعمال کریں عربی دعا کیلئے:


    PHP:
    [qh]اللَّهُمَّ غَارَتِ النُّجُومُ وَهَدَأَتِ الْعُيُونُ وَأَنْتَ حَيٌّقَيُّومٌ لَا تَأْخُذُكَ سِنَةٌ وَلَا نَوْمٌ يَا حَيُّ يَا قَيُّومُ أَهْدِئْ لَيْلِي وَأَنِمْ عَيْنِي[/qh]
     
  5. sjk

    sjk -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 8, 2007
    پیغامات:
    1,753
    السلام علیکم
    یہ کوڈنگ استعمال کرنے کا طریقہ؟
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں