حضرت عثمان کا ایک رکعت میں قرآن ختم کرنا

ابوعکاشہ نے 'ضعیف اور موضوع احادیث' میں ‏ستمبر 4, 2008 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,440
    [ar]بسم اللہ الرحمن الرحیم [/ar]​
    فضائل اعمال کی کتابوں میں‌ حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کے بارے میں جویہ بیان کیا جاتا ہے کہ وہ وتر کی ایک رکعت میں پورے قرآن پاک کی تلاوت کیا کرتے تھے ، وہ صحیح نہیں‌۔ امام ترمذی نے “سنن ،ح: 2946 “ میں اس واقعہ کا ذکر “صیغہ تمریض “ (روایت ہے ) میں‌ کر کے اس کی عدم صحت کی جانب اشارہ کردیا ہے ۔
    مزید یہ کہ جہاں حضرت عثمان رضی اللہ عنہ جیسے جلیل القدر صحابی اور خلیفہ راشد سے یہ توقع نہیں‌کی جا سکتی وہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت اور آپ کے صریح حکم کی خلاف ورزی کرتے تھے ۔ کیونکہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سات دن سے کم مدت میں‌ قرآن کریم کو ختم کرنے سے منع فرمایا ہے ۔ (بخاری :52،5)(مسلم : 2732)

    اور یہ بھی فرمایا کہ :“جو شخص تین دن سے کم مدت میں‌قرآن کو ختم کرے گا وہ اس کو سمجھ نہیں‌سکے گا “ (ترمذی 2949)
    وہیں ایک رکعت میں پورے قرآن کی تلاوت عملی طور پر ممکن نہیں‌۔ اس لیے کہ اگر قرآن پاک کی تلاوت نہایت تیز رفتاری سے اور بلاتوقف کی جائے تو بھی قرآن ختم کرنے میں ‌دس گھنٹے لگیں گئے ، اور کسی شخص کا مسلسل دس گھنٹے کھڑے رہنا جہاں نا ممکن ہے ، وہیں‌اس سے یہ بھی لازم آتاہے کہ نعوذ باللہ وہ ہر روز فجر کی نماز وقت پر نہیں بلکہ دن نکلنے کے بعد پڑھتے رہتے تھے ـ

    ڈاکٹر سید سعید احسن عابدی
     
  2. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,440
    علامه الباني رحمه الله نے بهي اس روايت كو ضعيف قرار ديا هے
     
  3. سید تفسیر حیدر

    سید تفسیر حیدر -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏جون 1, 2007
    پیغامات:
    99
    جزاک اللہ خیرا
     
  4. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,692
    جزاک اللہ خیرا ۔
     
  5. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    جزاک اللہ خیرا ۔
     
  6. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,122
    جزاک اللہ خیرا ۔
     
  7. Bilal-Madni

    Bilal-Madni -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 14, 2010
    پیغامات:
    2,466
    جزاک اللہ خیرا
     
  8. ابو قتاده

    ابو قتاده -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 14, 2012
    پیغامات:
    27
    جزاک الله خیرا
     
  9. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,873
    جزاک الله خیرا
     
  10. زبیراحمد

    زبیراحمد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 29, 2009
    پیغامات:
    3,446
    جزاک اللہ خیر
     
  11. طارق راحیل

    طارق راحیل -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 23, 2009
    پیغامات:
    351
    جزاک اللہ خیرا۔۔۔۔۔۔Thanks......شکریہ
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں