کیا پاور پوائنٹ کی پریزنٹیشنز کو بھی شیئر کرنا ممکن ہے ؟

ام زینب نے 'آئی۔ٹی ماہرین سے پوچھئے' میں ‏اکتوبر، 6, 2008 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ام زینب

    ام زینب -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 19, 2008
    پیغامات:
    252
    السلام علیکم ،

    پوچھنا یہ تھا کہ کچھ بہت اچھی پاور پوائنٹ پر پریزینٹیشنز تھیں میرے پاس لیکن مجھے کچھ سمجھ نہیں‌آسکا کہ فورمز پر انہیں‌کیسے شئیر کروں ۔ کیا ایسا ممکن ہے کہ انہیں فورمز پر شیئر کیا جا سکے ، جیسے فوٹوز کو شئیر کر سکتے ہیں ۔
     
  2. دانیال ابیر

    دانیال ابیر محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 10, 2008
    پیغامات:
    8,415
    بات تو بڑے کام کی پوچھی ہے

    شداد بھائی کیا حل ہے اسکا ؟
     
  3. ام زینب

    ام زینب -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 19, 2008
    پیغامات:
    252
    میں سمجھی شاید مسئلہ کا حل آگیا ہے ۔:00002:
     
  4. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,365
  5. دانیال ابیر

    دانیال ابیر محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 10, 2008
    پیغامات:
    8,415
    کسی فری ہوسٹ کا ایڈریس شیئر کر دیجیے پلیز
     
  6. ام زینب

    ام زینب -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 19, 2008
    پیغامات:
    252
    شداد کا شکریہ ۔


    جہاں سے امیجز شیئر کرتے ہیں‌جیسے امیج شیک ، زیشئیر یا ریپد شئیر وغیرہ ۔

    یہ گوگل سرچ کا نتیجہ ہے فری امیج ہوسٹنگ کا :-

    http://www.google.com/search?hl=en&q=free+image+hosting+sites&aq=f&oq=
     
  7. ڈان

    ڈان -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 28, 2007
    پیغامات:
    11,683
    السلام علیکم !
    zip فائل کو شئیر کرنے کیلئیے فری فائل ہوسٹنگ ویب سائٹس استعمال کی جاسکتی ہیں ۔ جیسے :

    http://www.fileflyer.com/
    اس پر بغیر رجسٹر ہوئے کوئی فائل اپلوڈ کی جاسکتی ہے ۔۔!



    http://www.4shared.com/
    اس پر فائل اپلوڈ کرنے کیلئیے رجسٹر ہونا پڑتا ، اور یہاں پر بھی فری فائل ہوسٹنگ ہے ۔


    ان کے علاوہ بھی بہت سی ویب سائٹس ہیں ۔۔!
     
  8. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    سلائیڈ شئیر بھی ہے ۔
    Upload Share PowerPoint presentations, documents, infographics

     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  9. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,920
    ایک اور مفید آنلائن ٹول۔سلائڈ سنیک SlideSnack
    اس کی مدد سے آپ پریزینٹیشنز با آسانی شئیر کر سکتے ہیں۔ اس میں آپ سلائڈ ٹرانزیشن کے لیے اپنی مرضی سے ٹیمپلیٹ منتخب کر سکتے ہیں۔ سلائڈز کے مطابق اپنے وائس کمنٹس اور نوٹس بھی ریکارڈ کروا سکتے ہیں۔ بعد ازاں اپنی تیار شدہ پریزینٹیشن کو کہیں بھی شئیر کروا سکتے ہیں چاہے وہ آپ کا بلاگ ہو ، کوئی ویبسائٹ یا پھر یوٹیوب پر ویڈیو کی شکل میں یا کسی بھی سوشل میڈیا پر۔
    مزید تفصیلات کے لیے دیکھیے:
    SlideSnack | Upload Share Presentations Online
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  10. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    جزاک اللہ خیرا ۔ یہ آپشن اچھا ہے ۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں