اعتذار : کچھ گھنٹوں کے تعطل پر

MajlisAdmin نے 'ضروری اعلانات' میں ‏نومبر 8, 2008 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. MajlisAdmin

    MajlisAdmin

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏دسمبر 31, 2006
    پیغامات:
    21
    السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ
    اردو مجلس کے معزز و محترم اراکین !

    انتظامیہ اردو مجلس آپ تمام سے معذرت خواہ ہے کہ کل بروز جمعہ 7-نومبر-2008ء کو اردو مجلس کافی دیر تک معطل رہی تھی۔
    درحقیقت اردو مجلس کے سرور کی جانب سے اس قسم کے متوقع تعطل کی اطلاع تو ہمیں وقت پر مل گئی تھی مگر اس کی خبر آپ کو ہم اس لئے بھی نہ دے سکے کہ کل سعودی عرب کی تمام اہم انٹرنیٹ سروسز بھی جام تھیں۔

    امید ہے کہ ہماری خطا کو درگزر کرتے ہوئے آپ تمام کا تعاون حسب سابق جاری رہے گا۔
    بہت شکریہ۔

    والسلام علیکم
     
  2. ابوسفیان

    ابوسفیان -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 30, 2007
    پیغامات:
    624
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ !
    محترم و معزز اراکینِ اردو مجلس ۔۔۔۔

    براہ مہربانی نوٹ فرما لیں کہ :
    سرور کی نگہبانی کے لئے 6 تا 10 گھنٹہ کی مدت کے لئے مجلس ڈاؤن رہے گی۔

    دن : بروز ہفتہ 21/مارچ/09ء
    بوقت : صبح 11 سے (سعودی عربیہ معیاری وقت)
    دوپہر ایک بجے سے (پاکستانی معیاری وقت)


    والسلام علیکم
     
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں