کیا یہ عشق رسول ہے؟

مجیب منصور نے 'ماہِ ربیع الاوّل' میں ‏فروری 27, 2009 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. مجیب منصور

    مجیب منصور -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 29, 2008
    پیغامات:
    2,151
    میلاد منانے والوں سے میں عرض کروں گا کہ بھایٔیو اپنی عقل سے کام لو اور یہ خوب سمجھو کہ سیرت اور میلاداپنانے کا نام ہے منانے کا نام نہیں ،سال بھر نماز سے دوری،نمازیوں سے جھگڑا،پڑوسیوں کو ستایا ،حسدوبغض کا سلسلہ ،ہرلمحہ سنت کو ذبح کیا،سنت کا مذاق
    اڑایا،شادی بیاہ میں اسلام کا ہی مذاق اڑالیا،اس وقت ھندوسے بھی آگے نکل گیٔے
    اب جب ربیع الاول آگیا تو دوچار دن کے لیے بڑے مومن ہوگئے،محفل میلاد منعقد ہورہی ہے،مووی بنایٔی جارہی ہے،گانے کی طرزپر نعتیں ہورہی ہیں،ڈھول باجوںکا رقص ہے
    ،بجلی چوری کی استعمال ہورہی ہے
    ۔صاحب دعوے یہ کہ ہم عاشق رسول ہیں ۔ یہ کیسا عشق رسول ہے،ایسی حرکتوں سے ہم فاسق تو بن سکتے ہیں عاشق رسول نہیں۔۔
    اللہ تعالی ہم سب کو دولت یدایت سے نوازے۔۔۔۔۔اور سچا ،کام ولا نام والا نہیں،عاشق ومحب ۔رسول بنائے۔۔۔۔
     
    Last edited by a moderator: ‏فروری 28, 2009
  2. فتاة القرآن

    فتاة القرآن -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 30, 2008
    پیغامات:
    1,446
    زبردست ماشاء اللہ
    اللہ ہمیں صحیح معنوں میں عاشقِ رسول بنائے انکی سنت پر چلنے والا بنائے
    آمین
     
  3. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,365
    عاشقِ رسول یا محبِ رسول ؟؟؟
     
  4. مجیب منصور

    مجیب منصور -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 29, 2008
    پیغامات:
    2,151
    دونوں کا شکریہ۔۔۔۔۔۔جزاکما اللہ
     
  5. طالب علم

    طالب علم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2007
    پیغامات:
    962
    شداد بھائی آپ کی بات کی تائید کے لئے ایک اقتباس مقرر پیش کرتا ہوں۔

    ہم نے کہا اللہ کو کب راضی کیا جائے گا جب اللہ کے رسول کو اللہ کا مقام دیا جائے گا
    اور اسی غلو میں بڑھتے ہوئے
    دین کا بیڑہ غرق کر کے رکھ دیا
    ابھی ربیع الاول آئے گا اور یہ آوازیں شروع ہو جائیں گی
    میٹھے کی آمد مرحبا ۔۔ ۔۔
    پیارے کی آمد مرحبا۔۔ ۔۔
    سوہنے کی آمد مرحبا۔۔ ۔۔

    اور دین کی دھجیاں کیسے بکھریں گی؟؟؟؟؟
    جوتی۔ ۔۔۔ ۔ ۔۔
    میرے بھائیو غور کرنا۔ ۔۔۔ ۔۔۔
    رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی جوتی کا نقشہ دیکھا ہے یا نہیں دیکھا ؟؟؟؟
    چھپا ہوا۔۔ ۔۔
    اور اس پر کیا لکھا ہے ؟؟؟؟؟
    الصلوةوالسلام علیک یا رسول اللہ
    ارے جوتی جوتی ہی ہوتی ہے۔ کسی کی ہودرست ہے یا غلط ؟؟؟؟؟
    نبی صلی اللہ علیہ وسلم نماز پڑھ رہے تھے اور حضرت جبرائیل علیہ السلام نے آکر کہا آقاآپ کی جوتی پر گندگی لگی ہے آپ نے جوتی دوران نماز اتاردی صحابہ رضی اللہ تعالٰی عنہم نے بھی اتار دی۔۔۔
    آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہا: صحابہ جوتی کو کیوں اتارا ؟؟؟؟
    کہا:آقا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے جواتارا
    کہا:میں نے اس لیے اتارا کہ جبرائیل نے خبر دی تھی کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی جوتی پر گندگی لگی ہے
    اور یہ مسلمان کی عقل کہاں تباہ ہوئی ؟؟؟؟؟
    اس مسلمان کی عقل کا کہاں جنازہ نکلا ؟؟؟؟
    کہ جوتی پر اٹھا کر نام کس کا لکھا ؟؟؟؟
    اللہ کااور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا

    ارے میں تیری جوتی پر۔ ۔۔ ۔ ۔۔ ۔۔
    تیرے باپ کا نام لکھ دوں۔
    برداشت کرے گا؟
    تیری جوتی پر۔۔۔۔۔
    تیرے باپ کا نام لکھ دوں، برداشت کرےگا؟؟؟؟
    تجھے آگ لگ جائے گی کہ میراباپ اور جوتی پر نام۔۔۔۔۔۔
    تیرے ماتھے پر بل پڑجائیں گے۔۔۔
    جتنی تیرے باپ کی عزت ہے کیا میرے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی اتنی عزت بھی نہیں ؟؟؟؟؟؟
    یہ جوتی کے سٹکر چھپے ہوئے۔۔۔۔۔
    یہ جوتی کے جھنڈے چھپے ہوئے۔۔۔۔۔
    اور اللہ کا نام جوتی کے اوپرلکھا ہوا۔۔۔۔۔۔
    محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا نام جوتی کے اوپر لکھا ہوا۔۔ ۔۔ ۔۔

    کیوں ؟؟؟؟
    ہمارا دین ہندووں سے آیا ہوا اور ہمارے دین کا انحصارجوتیوں کے اوپر
    آپ نے دیکھا نہیں ؟ بڑی خوبصورت گاڑی پاک و ہند کے اندر
    بالکل new corolla نکالی
    اس کے آگے جوتی بندھی ہوئی
    حضرت یہ کیا ہے ؟
    مولانا جس گاڑی کے آگے جوتی باندھ دو اس کا ایکسیڈینٹ ہوتا ہی نہیں
    جس قوم کے عقیدے جوتیوں پر آجائ یں رب اس کےسر میں جوتیاں نہ مارے تو کیا مارے
    اور یہ پیدا کیوں ہوئی کیونکہ عقل کے جنازے نکلے۔۔۔۔۔۔۔۔
    اور آپ نے سنا ہوگا ہم عاشق رسول!!!!!
    دعوے ہیں یا نہیں؟؟؟؟؟
    آج یہ مسئلہ بھی سمجھا دوں
    عاشق کسے کہتے ہیں
    کوئی عقل والا۔ ۔ ۔۔ ۔
    بڑی نجی مثال دے کر سمجھاتا ہوں
    کوئی عقل والا یہ کہے گا میں اپنے چھوٹے بھائی کا عاشق ہوں ؟؟؟؟
    اپنے دل سے سوچ۔۔۔۔۔۔
    ارے کوئی یہ کہے گا کہ میں اپنی بہن کا عاشق ہوں۔ ۔۔ ۔۔۔ ۔
    لوگ کیا کہیں گے ؟؟؟؟
    خبیث ہے ، دقیانوس ہے۔۔ ۔۔ ۔
    سوچیں۔۔۔، اپنے دل میں غور کریں ؟؟؟؟؟
    کوئی اپنی ماں کا عاشق بننے کے لیے تیار نہیں
    اپنی بہن کا عاشق بننے کے لیے تیار نہیں
    اپنے بھائی کا عاشق بننے کے لیے تیار نہیں
    اپنے دوست کا عاشق بننے کے لیے تیار نہیں
    کیونکہ عشق،معشوقی۔۔۔۔۔۔
    یہ بازاری الفاظ ہیں، یہ گندے الفاظ ہیں۔اور عشق کب ہوتا ہے جب عقل فیل ہو جائے

    بیوی سے محبت ہو باپ کا مقام اپنی جگہ پر رہے گا۔۔۔۔
    بیوی سے محبت ہو ماں کا مقام اپنی جگہ پر رہے گا۔۔۔۔
    اور جب لڑکی سے عشق ہوگیا، ماںبھی گئ ی، باپ بھی گیا۔۔۔۔۔
    ماں باپ کہتے رہ جائیں: اس گھر میں شادی نہ کر وہ باپ کی نہیں سنتا،ماں کی
    نہیں سنتا
    کیوں ؟
    مجھے عشق ہوگیا۔۔۔۔۔
    اور عشق دیوانوں کا کام۔۔۔۔
    عشق بے عقلوں کا کام۔۔۔۔۔
    عقل مند کبھی عاشق ہو نہیں سکتا۔۔۔۔
    عقل مند محب ہوا کرتا ہے۔۔۔۔ (محبت کرنے والا)

    ہم نے اپنے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے مقام پر بے علمی میں جہالت میں آ کر کیسے ہاتھ صاف کئے ؟؟؟؟
    ہم عاشقان رسول صلی اللہ علیہ وسلم۔۔۔۔
    یہ الفاظ تو اپنے گھر کے لیے استعمال نہ کرے
    اور ان گندے الفاظ کو تو میرے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے استعمال کرے ؟؟؟
    اور جب عشق آیا عقل گئی
    اور جب عقل گئی دین گیا
    دین کن کے لیے ہے؟
    یا اولی الابصار
    یا اولی الباب
    عقل والو سوچو!
    دماغوں والو سوچو!
    سوچ کون کرے گا؟ جس کی عقل برقرار رہے۔۔۔
    اور جو عاشق ہوگیا اس کی عقل کے جنازے نکل گئےاسی لیے ہم نے دین میں غلو کے رستے کو اپنا لیا اور دین میں وہ چیزیں ایجاد کیں جس کادین محمدی صلی اللہ علیہ وسلم سے تعلق ہی نہیں۔
    [/SIZE]


    پوری تقریر کے متن کے لئے یہاں پر کلک کریں:


    نام نہاد عاشقان رسول اور طاہرالقادری کے جھوٹے خواب کا رد
     
  6. فتاة القرآن

    فتاة القرآن -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 30, 2008
    پیغامات:
    1,446
    جزاک اللہ بھائی اس نئی معلومات کے لئے
    مجھے تو آج علم ہوا ان جوتوں کے عقیدوں کا
    سچ میں یہ عقل سے خالی ہی لگتے ہیں
    جوتوں پر اللہ اور رسول کا نام لکھ کر خود ہی توہین کرتے ہیں جب مسلمان ہوکر یہ ایسی توہین کریں گے تو ٹنمارک تو پھر کافر ہے
    اور شکریہ بھائی اتنی تفصیل سےعاشق اور محب کا فرق بتانے کے لئے
    ویسے میں نے کبھی غلطی سے بھی یہ جملہ نھیں کھا تھا اپنے رسول کے لئے
    میری ڈائریوں میں صرف محبۃ الرسول ہی ہر جگہ لکھا ہے
    لیکن آج وہ موضوع دیکھ کر میں نے عاشق رسول غلط لکھ دیا
    لیکن اب علم ہوجانے کے بعد دوبارہ کبھی نہیں لکھوں گی
    سوری
    اور جزاک اللہ خیر اصلاح کے لئے
     
  7. مجیب منصور

    مجیب منصور -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 29, 2008
    پیغامات:
    2,151
    جزاک اللہ سلفی بھائی کیا ہی بہترین باتیں ذکر کی ہیں
     
  8. منہج سلف

    منہج سلف --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اگست 9, 2007
    پیغامات:
    5,050
  9. مینا

    مینا -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏فروری 25, 2009
    پیغامات:
    48
    زبردست۔۔۔خوب نعل رسول کی تشریح کی ھے سباناللھ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  10. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,593
    سلفی بھائی اللہ آپ کو دین و دنیا کی بھلائیاں عطاء فرمائے۔ہمیشہ کی طرح نرالا۔جزاک اللہ خیرا
     
  11. سارا

    سارا -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 18, 2007
    پیغامات:
    101
    جزاک اللہ خیرا
     
  12. مجیب منصور

    مجیب منصور -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 29, 2008
    پیغامات:
    2,151
    بارک اللہ لکم۔۔۔شکراجزیلا۔واجراعظیما۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔الیہ حسن مآبکم
     
    Last edited by a moderator: ‏مارچ 2, 2009
  13. محمدی

    محمدی -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 5, 2008
    پیغامات:
    81
    سب بدعت ہے اللہ محفوظ رکھے۔
     
  14. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,440
  15. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,333
    آمین جزاک اللہ خیرا
     
  16. جلال سلفی

    جلال سلفی -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 16, 2011
    پیغامات:
    53
    ماشاء اللہ
    جزاک اللہ خیرا
     
  17. عیسیٰ ڈیپر

    عیسیٰ ڈیپر -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 15, 2011
    پیغامات:
    165
    jazakallah kher bhai zabardast info k iay ye facebook per mere bohot kaam ai allah tala aap k elim or amal me barkat dy amen sum amen
     
  18. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,758
    زبردست ماشاء اللہ
    اللہ ہمیں صحیح معنوں میں عاشقِ رسول بنائے انکی سنت پر چلنے والا بنائے
    آمین
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں