آپ کے پسندیدہ قاری کون ؟

خلیل بھٹو نے 'قرآن - شریعت کا ستونِ اوّل' میں ‏مارچ 28, 2009 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. خلیل بھٹو

    خلیل بھٹو -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 10, 2009
    پیغامات:
    111
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،

    قرآن پاک اللہ کی وہ کتاب ہے، جو اللہ نے ہماری ہدایت کیلئے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم پر نازل فرمائی۔ اور اللہ کی یہ کتاب دنیا میں سب سے زیادہ پڑھی اور سنی جانی والی کتاب ہے۔ یقینًا آپ سب بھی کلام اللہ کی تلاوت مختلف قراء حضرات کی آواز میں سنتے ہوں گے۔
    میرا یہ تھریڈ کھولنے کا مقصد یہ معلوم کرنا ہے کہ آپ کا پسندیدہ قاری کون ہے۔ ضروری نہیں کہ ایک شخص ایک ہی قاری کا نام لکھے، بلکہ ایک سے زائد بھی لکھے جاسکتے ہیں۔ اس سلسلہ میں سب سے پہلے شروعات میں خود کرتا ہوں۔

    میرے پسندیدہ قراء ہیں:

    1- محمود خلیل الحصری
    2- صدیق منشاوی
    3- مصطفیٰ اسماعیل
     
  2. فرینڈ

    فرینڈ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 30, 2008
    پیغامات:
    10,713
    قاری وحید ظفر قاسمی۔


    اچھا تھریڈ ہے۔
     
  3. اسداللہ

    اسداللہ -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 11, 2008
    پیغامات:
    239
    وعلیکم السلام خلیل بھٹو بھائی

    میرے پسندیدہ قاری درج ذیل ہیں :

    1۔ قاری عبدالباسط عبدالصمد
    2۔ قاری محمد صدیق المنشاوی
    3۔ قاری محمود صدیق المنشاوی
    4۔ قاری مشاری بن راشد العفاسی
    5۔ قاری سعود الشریم

    باقی بعد میں‌بتاؤں‌گا ۔کیونکہ اس وقت میں جلدی میں‌ہوں ۔
     
  4. خلیل بھٹو

    خلیل بھٹو -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 10, 2009
    پیغامات:
    111
    جی شعود الشریم مجھے بھی بہت پسند ہے۔

    www.qquran.com پر مختلف قراء کی تلاوت سنئے
     
  5. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,239
    السلام علیکم ۔ ۔ ۔

    ماشاء اللہ بہت اچھا سلسلہ شروع کیا ہے۔
    میرے پسندیدہ قاری شیخ سعود الشریم ہیں۔
     
  6. طالب علم

    طالب علم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2007
    پیغامات:
    948
    السلام علیکم!

    شیخ صالح آل طالب (امام مسجد الحرام)
    شیخ عبدالرحمٰن السدیس
    شیخ سعود الشریم
    اور
    قاری عبدالباسط
     
  7. دانیال ابیر

    دانیال ابیر محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 10, 2008
    پیغامات:
    8,415
    ماشا اللہ بہت اچھا سلسلہ شروع کیا ہے بھائی
    جزاک اللہ
     
  8. ابو دجانہ

    ابو دجانہ -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏فروری 28, 2009
    پیغامات:
    33
    پسندیدہ قراء

    الشیخ عبدالرحمن السدیس
    الشیخ سعود الشریم
    قاری عبدالباسط عبدالصمد
    قاری سعد الغامدی
    قاری مشاری العفاسی

    ایک لاجواب ویب سائٹ، مختلف زبانوں میں دستیاب، ڈائریکٹ ڈاوُنلوڈ، ٹورینٹ ڈاوُنلوڈ

     
  9. خلیل بھٹو

    خلیل بھٹو -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 10, 2009
    پیغامات:
    111
    صدیق منشاوی کی تجوید یہاں سے سنئے۔

    http://besm-allah.com/hashemya63/3/index3.html
     
  10. اسداللہ

    اسداللہ -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 11, 2008
    پیغامات:
    239
    شکریہ خلیل بھائی
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں