آپ کے پسندیدہ قاری کون ؟

خلیل بھٹو نے 'قرآن - شریعت کا ستونِ اوّل' میں ‏مارچ 28, 2009 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. فتاة القرآن

    فتاة القرآن -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 30, 2008
    پیغامات:
    1,446
    شیخ احمد العجمی کی سورہ البقرہ بے حد مؤثر ہے اسکو کبھی اکیلے بیٹھ کر سنیں

    یقین کے ساتھ کہہ سکتی ہوں کہ آپکو رلا دے گی

    اور ان کا جزء عم 30 پارہ بھی بے حد مؤثر ہے
    خشوع سے بھرپور ماشاء اللہ
     
  2. فتاة القرآن

    فتاة القرآن -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 30, 2008
    پیغامات:
    1,446
  3. خلیل بھٹو

    خلیل بھٹو -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 10, 2009
    پیغامات:
    111
    عبدالباسط عبدالصمد کی آواز میں سورت الشمس و الضحی یہاں سے سنیں

    [ame="http://www.youtube.com/watch?v=4TY2wCNT0H8"]http://www.youtube.com/watch?v=4TY2wCNT0H8[/ame]
     
  4. خلیل بھٹو

    خلیل بھٹو -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 10, 2009
    پیغامات:
    111
    عبدالباسط عبدالصمد کی آواز میں سورت الضحی والشرح یہاں سے سنیں

    [ame="http://www.youtube.com/watch?v=kQANKMGxHQA"]http://www.youtube.com/watch?v=kQANKMGxHQA[/ame]
     
  5. خلیل بھٹو

    خلیل بھٹو -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 10, 2009
    پیغامات:
    111
    عبدالباسط عبدالصمد کی آواز میں سورت الرحمٰن یہاں سے سنیں

    [ame="http://www.youtube.com/watch?v=jpO7xNeA5o8&feature=related"]http://www.youtube.com/watch?v=jpO7xNeA5o8&feature=related[/ame]
     
  6. فرحان دانش

    فرحان دانش -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 3, 2007
    پیغامات:
    434
    امیراہلسنت مولانا الیاس عطارقادری مد ظلہ العالی
     
  7. خلیل بھٹو

    خلیل بھٹو -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 10, 2009
    پیغامات:
    111
    عبدالباسط عبدالصمد کی آواز میں سورت الانفطار یہاں سے سنیں:
    [ame="http://www.youtube.com/watch?v=4XRsUS5ByMI&feature=related"]http://www.youtube.com/watch?v=4XRsUS5ByMI&feature=related[/ame]
     
  8. محمد اکبر فیض

    محمد اکبر فیض -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 23, 2007
    پیغامات:
    1,394
    ماشاء اللہ جو بات قاری عبدالباسط کی ہے وہ بہت کم میں ہے
    میرا پسندیدہ قاری
    1 قاری عبدالباشط
    2 قاری سید عبدالعال متولی
    3 قاری اللیثی
    4 قاری راغب مصطفیٰ غلوش
    5 قاری صدیق منشاوی
    6 قاری عنتر سعید
    7 قاری شحات انور
    8 قاری شعشع
    9 قاری مصطفیٰ اسماعیلی
    10 قاری محمود انور شحات
    اور بہت ہیں مگر قاری عبد الباسط زبردست قاری تھے اللہ ان اپنی جوار رحمت میں جگہ عطاء فرمائے ۔آمین
    اگر کسی کے پاس قاری عبد الباسط کی سورۃ اذالشمس کورت ( سورۃ تکویر ( ویڈیو میں ہو اور محفل میں پڑی ہوئی ہو توبرائے کرم لنک دے دیجیئے۔
    بہت شکریہ یہ اچھا سلسلہ شروع کیا ہے جزاک اللہ خیرا
     
  9. کنعان

    کنعان محسن

    شمولیت:
    ‏مئی 18, 2009
    پیغامات:
    2,855
    پسند اپنی اپنی


    قاری عبدالباسط عبدالصمد (رح)

    حافظ رمزی ( ڈٹو کاپی اور قاری عبدالباسط )

    قاری حجاج رمضان ہندوی
     
  10. کنعان

    کنعان محسن

    شمولیت:
    ‏مئی 18, 2009
    پیغامات:
    2,855
    قاری عبدالباسط عبدالصمد
    سورۃ تکویر
    [ame]http://www.youtube.com/watch?v=LzlV-GZZAfQ[/ame]

    حافظ رمزی
    سورۃ تکویر
    [ame]http://www.youtube.com/watch?v=wV9-NM8vYNw[/ame]

    سبحان اللہ
     
    Last edited by a moderator: ‏جولائی 12, 2009
  11. ابو عبداللہ صغیر

    ابو عبداللہ صغیر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 25, 2008
    پیغامات:
    1,980
    السلام علیکم
    سبھی قاری بہت اچھاپڑھتے ہیں۔
    مجھے salah bukhatir بہت پسند ہیں۔
    شکریہ
     
  12. ابو عبداللہ صغیر

    ابو عبداللہ صغیر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 25, 2008
    پیغامات:
    1,980
    السلام علیکم
    <object classid="clsid:d27cdb6e-ae6d-11cf-96b8-444553540000" codebase="http://fpdownload.macromedia.com/pub/shockwave/cabs/flash/swflash.cab#version=8,0,0,0" width="335" height="85" id="divplaylist"><param name="movie" value="http://www.divshare.com/flash/playlist?myId=7890060-01f" /><embed src="http://www.divshare.com/flash/playlist?myId=7890060-01f" width="335" height="85" name="divplaylist" type="application/x-shockwave-flash" pluginspage="http://www.macromedia.com/go/getflashplayer"></embed></object>
     
  13. ابو عبداللہ صغیر

    ابو عبداللہ صغیر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 25, 2008
    پیغامات:
    1,980
    السلام علیکم
    [ame]http://www.divshare.com/download/7890060-01f[/ame]
    یہ دعا کون سے قاری صاحب کی دعا ہے۔ میرا اپنا خیال ہے کہ شاہد کہ صلاح بخاطر ہی ہے۔
    شکریہ
     
  14. وردۃ الاسلام

    وردۃ الاسلام -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 3, 2009
    پیغامات:
    522
    میرے پسندیدہ قاری:
    ناصر القطامی
    مشاری بن راشد العفاسی
    احمد بن علی العجمی
     
  15. عبداللہ حیدر

    عبداللہ حیدر -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏جون 29, 2008
    پیغامات:
    147
    السلام علیکم، سب سے زیادہ فضیلۃ الشیخ عبدالرحمٰن السدیس، پھر الشیخ صلاح البدیر اور سعود شریم۔
    سعد الغامدی، محمود خلیل الحصری اور محمد ایوب۔
     
  16. آزاد

    آزاد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    4,564
    میرے پسندیدہ قاری عبدالرحمن السدیس اور سعود الشریم ہیں۔
    باقی بھی اچھے ہیں
     
  17. محمد زاہد بن فیض

    محمد زاہد بن فیض نوآموز.

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    3,702
    نہایت ہی اچھے سلسلے پر شکریہ بھائی

    قاری عبد الرحمٰن السدیس
    قاری احمد بن علی العجمی
    قاری عبدالودود عاصم
     
  18. جمیل

    جمیل ركن مجلسِ شوریٰ

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2009
    پیغامات:
    750
    پہلے پہل میں عبدالباسط صاحب کی قرآءت کو پسند کیاکرتاتھا۔ اور اب سعودیہ کے قراء کرام کی قرآئتیں بہت پسند آئی ہیں۔ کیونکہ یہ تکلف اور تصنع سے بہت دور اور فطری آواز میں ہوتی ہیں۔ اللہ ان قرآء کرام کو جزائے خیردے۔ آمین۔
     
  19. marhaba

    marhaba ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏فروری 5, 2010
    پیغامات:
    1,667
  20. عبدل

    عبدل -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏جون 29, 2010
    پیغامات:
    320
    میرے پسندیدہ قاری عبداللہ بن علی نفخان اور سعود شریم ھیں- اور کافی ھحد تک ان کی نقل بھی اتار لیتا ھوں
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں