آپ کے پسندیدہ قاری کون ؟

خلیل بھٹو نے 'قرآن - شریعت کا ستونِ اوّل' میں ‏مارچ 28, 2009 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,422
    میرے پسندیدہ قاری

    صالح بن محمد بن ابراہیم آل طالب
    سعود الشریم
    عبدالرحمن السدیس
    احمد بن علی عجمی صاحب
    ہیں
     
  2. جاسم منیر

    جاسم منیر Web Master

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    4,638
    میرے پسندیدہ قاری ہیں:

    سعود الشریم
    عبدالرحمٰن الحذیفی
    عبد المحسن القاسم
    ماہر المعیقلی
    محمد ایوب
    عبدالولي الأركاني

    اوراس کے علاوہ باقی سب بھی ماشاءاللہ بہت اچھا پڑھتے ہیں۔ اللہ ان سب کو جزائے خیر دے۔
     
  3. ابن آدم

    ابن آدم -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏مئی 31, 2009
    پیغامات:
    131
    عبدالرحمن السدیس
    عبداللہ المطرود
     
  4. عبدل

    عبدل -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏جون 29, 2010
    پیغامات:
    320
    قاری عبداللہ بن علی نفجان کا لنک ح[url="http://audio.islamweb.net/audio/listenbox.php?audioid=193125
     
  5. ابن آدم

    ابن آدم -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏مئی 31, 2009
    پیغامات:
    131
    اسلام و علیکم
    60 معروف قراء كرام كي آواز ميں مكمل قرآن سنیئے


    یہاں کلک کریں
     
  6. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,422
  7. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,873
    ناصر بن على القطامي
     
  8. ٹرومین

    ٹرومین -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 11, 2010
    پیغامات:
    343
    عمدہ ٹاپک . .
    مجھے تمام وہ قاری پسند ہیں جو قرآن کو مکمل احتیاط کے ساتھ پڑھیں .

    پسندیدہ کی لسٹ میں قاری سید صداقت علی بھی شامل ہیں .
    ان کی تلاوت کی گئی سورۃ رحمن تو مجھے بہت ہی پسند ہے .
     
    Last edited by a moderator: ‏فروری 8, 2011
  9. engr.arshad

    engr.arshad -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏فروری 21, 2012
    پیغامات:
    2
    السلام علیکم!

    شیخ صالح آل طالب (امام مسجد الحرام)
    شیخ عبدالرحمٰن السدیس
    شیخ سعود الشریم
    اور
    قاری عبدالباسط
     
  10. ابوسفیان 4

    ابوسفیان 4 -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    42

    1.قاری عبدالباسط عبالصمد
    2.محمدصدیق المنشاوی
    یہ میرے پسندیدہ قرا ہیں
     
  11. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    آج كل الشيخ احمد العجمي
     
  12. ابن بشیر

    ابن بشیر ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جنوری 29, 2012
    پیغامات:
    269
    اور پاکستان سے قاری ابراہیم میر محمدی حفظہ اللہ
    ان کی تلاوت میں تکلف اور تصنع نہیں ہوتا بلکہ تلاوت سن کر لوگوں کو رونا آجاتا ہے ۔سبحان اللہ ۔
     
  13. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    قاری تو بہت سے اچھے لگتے ہیں مگر ابھی تک میرے علم کے مطابق سب سے اچھی کوالٹی والی (آواز کی کوالٹی) شیخ مشاری بن راشد العفاسی کی ہی بازار میں ہے پورے قرآن کی۔
    مذید کا انتظار ہورہا ہے مگر کوئی ہائی کوالٹی کا ملتا ہی نہیں ہے جو کہ خاص رکارڈنگ کیا ہو۔
    جس سے صحیح تلفظ اور احکام تجوید سیکھا جاسکے روانگی کے ساتھ۔
     
  14. msshad001

    msshad001 -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏فروری 7, 2012
    پیغامات:
    38
    عبدالرحمن سدیس
     
  15. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,432
    السلام علیکم !
    ہمیشہ سے شیخ سعود الشریم حفظ اللہ تعالیٰ
     
  16. اشتیاق احمد

    اشتیاق احمد -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 26, 2011
    پیغامات:
    300
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    گزارش ہے جوشخص بھی قرآن مجید کوتجوید وقراءت کے اصولوں کومطابق پڑھتاہےوہ کمال ہے۔
    ویسے میرے نزدیک قرآن مجید کے سامعین کوان قراء کی تلاوتوں کوسننا چاہئیےجوپرانے بزرگ قراء تھے۔
    اب کے نوجوان قراء سٹائلش انداز میں پڑھتے ہیں۔لہجات قراءت میں اب کوئی بھی نہیں پڑھتاالا ماشاء اللہ

    ترتیل میں ان قراء کوسناکیجئے
    الشیخ محمودخلیل الحصری
    الشیخ مصطفی اسماعیل مصری
    الشیخ رفعت المصری
    الشیخ صدیق المنشاوی
    الشیخ عبدالباسط مصری
    الشیخ شحات انور مصری
    الشیخ سید سعید مصری
    الشیخ سید عبدالعال متولی

    حدرمیں
    الشیخ سعدالغامدی
    الشیخ محمود خلیل الحصری
    الشیخ مشاری راشد العفاسی
    الشیخ خالدالقحطانی
    الشیخ ایوب
    الشیخ علی العجمی
    الشیخ عبدالعزیز الاحمد


    دعاؤں میں‌یادرکھئے گا۔
    اللہ حافظ
     
    Last edited by a moderator: ‏فروری 26, 2012
  17. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    جزاک اللہ خیرا بھائی جان
    آپ کب آپنی پیاری آواز ہمارے کانوں تک پہنچارہے ہیں ؟
     
  18. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,432
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    جزاک اللہ خیرا۔ اشتیاق بھائی ۔
    لیکن میرے نزدیک قرآن کو اسی قاری کی آواز میں سننا چاہے جو اسے پسند ہو ۔ اس طرح وہ زیادہ خشوع اور توجہ سے سنے گا اور اسی طرح پڑھنے کی کوشش بھی کرے گا ، بزرگ قراء کی آواز میں لوگ کم سنتے ہیں ، اگرچے ان کی تجوید وقراءت اچھی ہوتی ہے لیکن ان کی آواز اتنی اچھی نہیں‌ ہوتی ۔لیکن یہ مشورہ ضرور ہے کہ اگر کوئی قرآن حفظ کر رہا ہو تو وہ ضرور ان قراء میں سے کسی کو سنے جن کی تجوید اچھی ہو ۔ پرانے ناموں میں شیخ القراء الشیخ محمودخلیل الحصری رحمہ اللہ اور نئے میں شیخ سعدالغامدی بیسٹ ہیں‌ ۔
     
  19. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    بھائی آپ کی مراد کہیں آواز اتنی اچھی سے آواز کی رکارڈنگ کی کوالٹی تو نہیں ہے
    کیوں کہ میں نے اللہ کے فضل و کرم سے کافی بزرگ قراء کو سنا ہے بس کوالٹی ان کی رکارڈنگ میں کمزوری نظر آئی آواز تو اللہ کے فضل و رکرم سے بہت اچھی ہوتی ہے
    رکارڈنگ کی کوالٹی بھی اسی وجہ سے اچھی نہیں ہوتی کیوں کہ جس زمانہ میں بزرگ حضرات ہوتے تھے اس زمانہ میں رکارڈر بھی اتنے اچھے نہیں ہوتے تھے شاید۔
     
  20. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,067
    السلام علیکم


    میرے پسندیدہ قاریوں‌میں سے نمبر 1 قاری عبدالرحمن سدیس ہیں، اور اسکے بعد مجھے قاری سعود الشریم بہت زیادہ پسند ہیں۔۔۔۔!
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں