مفت فلیش (.fla ) فائلز

شعیب سعید شوبی نے 'کمپیوٹر اینی میشن' میں ‏اگست 11, 2007 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. شعیب سعید شوبی

    شعیب سعید شوبی -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اگست 11, 2007
    پیغامات:
    62
    مفت فلیش (.fla ) فائلز
    اس دھاگے میں میکرومیڈیا (ایڈوبی) فلیش کی مختلف پروجیکٹ فائلز (.fla) مہیا کی جائیں گی۔ انھیں ڈاؤن لوڈ کر کے Macromedia Flash MX or Higher پروگرام میں کھولا جا سکتا ہے! آپ ان فائلز میں حسب منشا تبدیلیاں کر سکتے ہیں۔

    1.فلیش میں گریٹنگ کارڈ بنانا:
    ڈاؤن لوڈ کریں

    2. فلیش میں سادہ ویب سائٹ بنانے کا سانچہ:
    ڈاؤن لوڈ کریں

    3. فلیش میں نیوز اسکرولر بنانا:
    ڈاؤن لوڈ کریں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. AATISH.MALIK

    AATISH.MALIK -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    792
    بہت خوب جناب شکریہ
     
  3. شعیب سعید شوبی

    شعیب سعید شوبی -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اگست 11, 2007
    پیغامات:
    62
    ملک بھائی آپ کے علم میں بھی اگر مفید فلیش لنکس ہوں تو ضرور بتائیے گا!!!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. طلحہ خان

    طلحہ خان محسن

    شمولیت:
    ‏مارچ 8, 2007
    پیغامات:
    372
    شکریہ شعیب بھائی
     
  5. chaudry

    chaudry محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 6, 2007
    پیغامات:
    1,372
    شکریہ جناب
     
  6. شعیب سعید شوبی

    شعیب سعید شوبی -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اگست 11, 2007
    پیغامات:
    62
  7. irum

    irum Web Master

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,599
    بہت خوب شکریہ شعیب بھائی
     
  8. AATISH.MALIK

    AATISH.MALIK -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    792
    لنکس تو بہت ہے پر کمپیوٹر میں تلاش کرنے پڑے گے
    جلد شیئر کرو گا آپ بتائے کتنے کرو کیونکہ میرے پاس 30 کے قریب لنکس ہے
     
  9. Naila

    Naila -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 2, 2007
    پیغامات:
    128
  10. chaudry

    chaudry محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 6, 2007
    پیغامات:
    1,372
    جاری رکھیں
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں