آپ اردو مجلس کے ممبر کیوں ہیں

فاروق نے 'گپ شپ' میں ‏مئی 16, 2009 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابن محمد

    ابن محمد -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 28, 2013
    پیغامات:
    3
    میں اس لئے بنا جی کیونکہ میں نے اپنی آئی ڈی یہاں رجسٹر کروائی تھی۔وہ بھی مفت کا مال سمجھ کے۔:)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. سمعیہ ناصر

    سمعیہ ناصر -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 17, 2013
    پیغامات:
    8
    کچھ سیکھنے کے لیے
     
  3. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,744
    اللہ تعالی آپ کے علم میں‌اضافہ کرے آمین
     
  4. نیر مدنی

    نیر مدنی رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏دسمبر 13, 2013
    پیغامات:
    94
    جناب ساجد تاج بھائ السلام علیکم آپ کی دعاؤں کا بہت بہت شکریہ ۔۔۔۔۔۔۔۔ ویسے میری حالت تو یہ ہے کہ۔۔۔۔۔۔۔۔ میں ہوں بے وطن مسافر مرا نام بے بسی ہے ۔۔۔۔ مرا کوئ بھی نہیں ہے جو گلے لگا کے روئے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  5. dani

    dani -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,334
    کب سے یہ حالت ہے؟:) اردو مجلس سب اہل اردو کا وطن ہے۔ آپ اپنے وطن پہنچ گئے ہیں۔:)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  6. dani

    dani -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,334
    آپ کا نام کس زبان کا لفظ ہے؟
     
  7. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,449
    کئ فورمز دیکھے، پرکھے اور چھوڑ دیے ..لیکن اس فورم پہ آ کر کچھ ایسا ہوا کہ چھوٹ نہ سکے بلکہ گرفتار ہو گئے.اس کی بڑی وجہ اردو مجلس کی سنجیدگی پاکیزگی اور اخلاص ہے..ایک طالب علم ہونے کے ناطے بہت کچھ سیکھنے کو مل رہا ہے.دوسری وجہ اس فورم کا ماحولیاتی آلودگیوں سے پاک ہونا ہے.فضولیات سے پرہیز اور ضروریات تک رسائی ملتی رہتی ہے... یہی وجہ ہے کہ اس فورم پہ آنے کے بعد ہر جائ بھی یکجائی ہو جاتے ہیں...سنجیدہ مزاح بھی قبول کر لیا جاتا ہے لیکن نازیبا اور ذو معنی جملے یہاں نہیں ...
    گویا باوقار لوگوں کا لاجواب فورم ہے اردو مجلس فورم.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 5
  8. تجمل حسین

    تجمل حسین رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏مارچ 19, 2014
    پیغامات:
    143
    میں نے اس کے متعلق تفصیل سے تو اپنے تعارف میں لکھ دیا ہے۔

    مختصراََ یہ کہ بھائی سے اردو مجلس کے متعلق سنا تو اس مطالعہ شروع کیا اسی دوران اکاؤنٹ بنالیا تاکہ اگر کبھی بھول بھی جاؤں تو اکاؤنٹ میں اردو مجلس کی طرف سے آئی ای۔میل تو محفوظ ہوگی۔ اس طرح یاد رہے گا۔ لیکن پھر خود یہی بھول گیا کہ اردو مجلس پر کوئی اکاؤنٹ بھی بنایا تھا۔ :)
    مزید تفصیلات
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  9. زبیراحمد

    زبیراحمد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 29, 2009
    پیغامات:
    3,447
    میرے لکھنے کے شوق نے مجھے یہاں تک پہنچایااس کے ساتھ یاشایداس سے پہلے ایک اہلسنت فورم میں بھی میرااکاؤنٹ تھاجس سے میں میلادپرحق گوئی کی وجہ سے نکال دیاگیااب یہاں ہوں اوراس نیت کے ساتھ ہوں کہ اب میں مذہبی مناظراتی اوربحث ومباحثاتی گفتگوکاحصہ نہیں بنوں گا۔
     
  10. تجمل حسین

    تجمل حسین رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏مارچ 19, 2014
    پیغامات:
    143
    ارے بھائی یہ کیا ۔۔۔ مذہبی گفتگو میں حصہ نہیں لیں گے یہ کیا بات ہوئی بھلا۔ اب اگر کسی فورم سے نکال دیے گئے تو اس بات سے در جانا چاہیے۔ کیا صرف اس وجہ سے حق بات نہیں کہنی چاہیے یا حق کا ساتھ نہیں دینا چاہیے کہ کہیں اس فورم سے بھی نکال نہ دیے جائیں۔ :cry:
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں