آپ اردو مجلس کے ممبر کیوں ہیں

فاروق نے 'گپ شپ' میں ‏مئی 16, 2009 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. زبیراحمد

    زبیراحمد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 29, 2009
    پیغامات:
    3,447
    میں نے یہ نہیں کہاکہ میں مذہبی گفتگومیں حصہ نہیں لوں گامیں نے یہ کہاہے کہ مناظرہ اورمناظرے کی طرح بحث ومباحثہ نہیں کروں گا۔
    حق کاساتھ دیناچاہئے اورمیں دیتاہوں اس فورم میں متنازعہ موضوع پر حتی الامکان اپنے قلم کوچنبش دی ہے مگرمناظرہ نما بحث ومباحثے سے اجتناب کرتاہوں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  2. زبیراحمد

    زبیراحمد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 29, 2009
    پیغامات:
    3,447
    بلکہ یہ کہوں گاکہ اب عہد کیاہے کہ مناظرہ نما بحث ومباحثے سے اجتناب کروں گا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    14,280
    ماشاء اللہ ۔ مناظرہ ،بحث ممنوع نہیں ۔ بشرطیکہ اس کی حدود کا تعین ہو ۔ قوانین مجلس کی پابندی کی جائے ۔ انتظامیہ کے ساتھ تعاون کیا جائے ۔ بہت سے اراکین صرف یہ سوچ کر آتے ہیں کہ جا کر پتھر پھینک آتے ہیں ۔ ابتسامہ ۔ یعنی کوئی پلاننگ نہیں ہوتی ۔کیا کرنا ہے اور کیا نہیں ۔ کسی کو فائدہ پہنچانا ہے ۔ یا خود کوئی فائدہ حاصل کرنا ہے ۔ بے تکی تنقید ، نصیحت ، یہ سب چیزیں اپنے ساتھ دوسروں کا بھی وقت برباد کرتی ہیں ۔ لہذا ان سب چیزوں سے اجتناب کیجئے ۔ مثبت کام کریں ۔ اس حوالے سے چند سال پہلے ایک پوسٹ کی تھی ۔اس کو پڑھ لیں ۔ شاید کہ اتر جائے تیرے دل میری بات: (
    http://www.urdumajlis.net/threads/زیادہ-پوسٹس-پست-معیار-؟؟؟.26370/page-9#post-403215
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
  4. زبیراحمد

    زبیراحمد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 29, 2009
    پیغامات:
    3,447
    فیس بک کی خوبصورت بات یاد آگئی آپ سے شیئر کرنا چاہوں گاامید ہے کہ شاید آپ کو بھی خوبصورت لگے۔
    بعض دفعہ خاموشی وجود پر نہیں، دل میں اترتی ہے- پھر اس سے زیادہ مکمل، خوبصورت اور بامعنی گفتگو کوئی اور چیز نہیں کر سکتی اور یہ گفتگو انسان کی ساری زندگی کا حاصل ہوتی ہے اور اس گفتگو کے بعد ایک دوسرے سے کبھی دوبارہ کچھ کہنا نہیں پڑتا- کچھ کہنے کی ضرورت رہتی ہی نہیں-
    عمیرہ احمد کے ناول"لا حاصل" سے اقتباس
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    14,280
    بات بہت خوبصورت ہے ۔ لیکن بعض دفعہ نہیں ، ہر دفعہ ہی خاموشی بہتر ہے ۔ اور دل پر اترتی ہے ۔ لیکن خاموشی اسی کو اچھی لگتی ہے ۔ جو بات کرنے کے طریقہ کار سے واقف ہو ۔ جو اچھا بول اور لکھ لیتا ہے وہ اچھے طریقہ سے خاموش بھی رہ سکتا ہے ۔ ورنہ کتنے ہی لوگ جو کہ اس نعمت سے محروم ہیں ۔انہیں خاموشی بلکل پسند نہیں ۔
     
  6. زبیراحمد

    زبیراحمد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 29, 2009
    پیغامات:
    3,447
    آپ نے یہ تو درست فرمایاہے کہ
    واقعی میں بات کرنے کے طریقہ کار سے واقف نہیں ہوں کوشش ہے کہ یہ طریقہ سیکھ لوں۔آپ نے یہ بات بھی سونے کے ترازومیں تولنے کے قابل کی ہے کہ
    چونکہ میں نہ ہی اچھالکھ سکتاہوں اورنہ ہی اچھابول سکتاہوں توخاموشی کوترجیح دینے کاسوچاہے اللہ مجھے اچھے طریقے سےخاموش رہنے کی توفیق عطافرمائے۔آمین
    آپ کی یہ بات میرے لیئے میں سمجھتاہوں کہ بہت ہی زیادہ بہتر ہے کہ
    بس آپ یہ دعاکیجئے گا کہ اللہ مجھے اس خاموش رہنے والے بہترین اخلاق پرثابت قدم رکھے۔آمین
     
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 1
  7. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    14,280
    شکریہ ـ اللہ عزوجل آپ کو توفیق دے ـ ویسے میری پوسٹ گزر گئی ـ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  8. فرخ

    فرخ -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 12, 2008
    پیغامات:
    369
    السلام و علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہُ
    ویسے تو میں انٹرنیٹ پر کافی اردو اور رومن اردو فورمز کا ممبر ہوں۔۔۔ مگر یہاں کا ممبر اس لئے ہوں کہ یہاں زیادہ تر ھم خیال لوگ ہیں، تہذیب اور اخلاقایت کا بہت خیال رکھا جاتا ہے۔۔ خاص طور پر دینی معاملات میں اس چیز کا خاص طور پر خیال رکھا جاتا ہے کہ قرآن و سنت سے باہر، بے بنیاد، گھڑی ہوئی اور گمراہ کن چیزوں کی ترویج نہ کی جائے اور بات حوالہ جات کے ساتھ ہو۔۔۔۔ اسکے علاوہ اختلاف رائے کو احترام اور اچھے اخلاق کے ساتھ ہنڈیل کیا جاتا ہے۔۔۔۔
     
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 3
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
    • متفق متفق x 1
  9. Abubakr Quddusi

    Abubakr Quddusi رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏مارچ 9, 2016
    پیغامات:
    7
    السلام علیکم بندے نے وقت بھی تو کہین صرف کرنا ہوتا ہے سو اس لیے ہیں
     
    • ظریفانہ ظریفانہ x 2
  10. Asif

    Asif -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 4, 2007
    پیغامات:
    161
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں