محبت جب عذاب بن جاتى ہے !!

عائشہ نے 'امام ابن قيم الجوزيۃ' میں ‏مئی 18, 2009 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    جب كوئى شخص غير الله كى محبت كو الله تعالى كى محبت پر فوقيت ديتا ہے تو ايسے شخص كے ليے قانون فطرت ميں يه سزا ہے كه الله تعالى، اس كے اور اس كے محبوب كے درميان نفرت پیدا كر ديتاہے،وہی محبو ب اس كے ليے مصيبت بن جاتا ہے اور جو كچھ وه اپنے محبوب سے چاہتا ہے بعد از خرابئ بسيار ميسر آتا هے ............
    الله تعالى كا نه بدلنے والا فيصله ہے كه جو اسے چھوڑ كر كسى اور سے محبت كرتا ہے وه اس محبت كو ہی اس كے ليے ذريعہء عذاب بنا ديتا ہے!!!

    (مأخوذ از:الوابل الصيب:ابن القيم رحمة الله عليه،باب استقامة القلب،1/15)
     
  2. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,450
    جزاک اللہ خیر!
     
  3. فتاة القرآن

    فتاة القرآن -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 30, 2008
    پیغامات:
    1,446
    مشکورہ
     
  4. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,365
  5. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,067
    جزاک اللہ خیر۔۔۔
     
  6. طاھر علی خان

    طاھر علی خان -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 30, 2009
    پیغامات:
    11
  7. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    وایاکم۔
     
  8. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,313
    جزاک اللہ خیرا سسٹر ام نور العین
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں