رجب کے کونڈے تاریخ کے آئینے میں

مخلص نے 'ماہِ رجب المرجب' میں ‏مئی 29, 2009 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. مخلص

    مخلص -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 24, 2009
    پیغامات:
    291
    سسٹر اپ نے آگ لگنے غصہ نکالنے اور بھڑک اٹھنے کی بات کی ھے تو میں آپ سے ایک بات پوچھوں گا ھوسکتا ھے یہ بات بعضوں کو برا لگے لیکن بعض اوقات ایسی باتیں کرنی پڑتی ھے سسٹرجس طرح کتے کے کاٹنے پر اس کو کاٹا نہیں جائے گا اور کتے کے بھونکنے کے ساتھ بھونکا نہیں جاتا ھے ۔بلکل اسی طرح کسی کے غلط دلائل کو دیکھ کر غصہ نکالنے کی بجائے بڑے پیار سے سوالیہ اندازمیں اگرھم قرآن وحدیث کی رو سے اصلاح کرنے کی کوشش کریں گے تو یقینآ فائدہ ھوگا ۔اسی پیار سے سمجھانے کی ضرورت ھے ھم سب مسلمان ھے کوئی بھی شخص چاہے کسی بھی فرقہ اور نظریہ سے تعلق رکنے والے ھوں اگر ھم پیار سے بات کریں گے قرآن وحدیث کی رو سے تو اثر لے گا میں انشاٰء اللہ ایسے ایک دو واقعات اپ کو سناوں گا جس میں پیار سے بات کرنے کے فوائد کا پتہ چلے گا انشاء اللہ
     
  2. منہج سلف

    منہج سلف --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اگست 9, 2007
    پیغامات:
    5,050
    مخلص بھائی!
    یہ اوپر والی بات ان محترمہ کے پلے بندھوائيں، جو کہ ہوگا کبھی بھی نہیں۔
    میں ان محترمہ کے ناجائز غصہ سے پوری طرح واقف ہوں۔ :00003:
    انا للہ وانا الیہ راجعون
    اللہ ہی ان محترمہ کے غصے پر قابو پائے۔ آمین
    والسلام علیکم
     
  3. منہج سلف

    منہج سلف --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اگست 9, 2007
    پیغامات:
    5,050
    مخلص بھائی اس میں کوئی شک نہیں کہ آپ نے یہ اوپر والا جملہ صرف مٹال کے طور پر پیش کیا ہے مگر فورم پر تبلیغ کے ضمن میں اس طرح کی مثال حالات کو خراب کردیتی ہے اور سامنے والے پر غلط اثر چھوڑتی ہے۔
    امید کہ آپ اس سے رجوع فرمائيں گے اور قسم کی مثال دے کر۔ ان شاءاللہ

    اسی کوشش میں میری آدھی زندگی گذر گئي بھائی، اب تو میں نے بھی توبہ کردی۔ :00032::00002::00003:
    والسلام علیکم
     
  4. مخلص

    مخلص -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 24, 2009
    پیغامات:
    291
    عتیق بھائی آپ نے کہا کہ آپ خود سمجائیں اور کہا کہ آپ نے توبہ کیا ھے ۔۔۔۔۔
    تو بھائی بات کچھ اس طرح سے ھے کہ ھمت ہار کر بیٹھ جانے سے یا جزباتی باتوں سے کھبی کسی کی اصلاح نہیں ھوئی ھے اگر کسی کی اصلاح مقصود ھے تو ہر قسم کی پریشانیوں کا مقابلہ کر کے جب تلک ذندگی ھے اصلاح کے لئے کوشش کرنی چاہیے ۔انشاءاللہ اللہ تمام پریشانیوں کو دور فرما کر ھماری کوشش کو کامیاب کرے گا انشاء اللہ فتاۃ القرآن آئندہ کوئی جزباتی بات نہیں کرے گی ۔بلکہ حوصلہ اور حکمت کے ساتھ بات کرے گی اور ان کی باتوں سے فورم والوں کو بہت فائدہ ھوگا ۔اور بھائی آپ سے بھی امید کی جاتی ھے کہ آپ بھی جلدی ھمت ھارنے والوں میں سے نہیں ھوں گے بلکہ فاصلحو ذات بینکم پر جب تک ذندگی ھے عمل کرتے رہیں گے انشاء اللہ
     
    Last edited by a moderator: ‏جون 1, 2009
  5. فتاة القرآن

    فتاة القرآن -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 30, 2008
    پیغامات:
    1,446
    میں بھی عتیق بھائی کے ناجائز غصوں سے پوری طرح واقف ہوں۔

    صرف میں نہیں آدھا فورم واقف ہے

    بھیا ذرا عتیق بھائی کے ایوارڈذ میں دیکھیں ایک جذباتی ایوارڈ نظر آئے گا

    جو میری بات کی تصدیق کرے گا:00003::00003:​


    اگر ان کو انھی کا آیئنہ نظر آئے تو اس پر بھی غصہ کر جاتے ہیں



    عتیق بھائی اس آیت پر تھوڑا غور کیجئے عمل کیا جائے یا سن کر منہ پھیر لیا جائے؟؟

    يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اجْتَنِبُوا كَثِيراً مِّنَ الظَّنِّ إِنَّ بَعْضَ الظَّنِّ إِثْمٌ

    اے مسلمانوں بہت بد گمانیوں سے بچو، بعض بدگمانیاں گناہ ہیں
     
  6. فتاة القرآن

    فتاة القرآن -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 30, 2008
    پیغامات:
    1,446

    عتیق بھائی ویسے کب آپکے پلے بندھا ہے اب تک جو میرے بندھ جائے گا؟؟؟ :00003: :00003:
     
  7. فتاة القرآن

    فتاة القرآن -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 30, 2008
    پیغامات:
    1,446
    بھیا آدھی کیسے ہوگئی؟؟؟:00003:

    توبہ بد گمانی کے گناہ پر کرتے تو فائدہ بھی ہوتا
    :00003:
     
  8. مخلص

    مخلص -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 24, 2009
    پیغامات:
    291
    خدا کے لئے نرم رویہ اختیار کریں
     
  9. فتاة القرآن

    فتاة القرآن -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 30, 2008
    پیغامات:
    1,446
    او:00013:
    بھائی آپ غلط سمجھے

    میں نے تو مذاق میں لکھا ہے شاید عتیق بھائی نے غصہ میں لکھا ہو ویسے انکا غصہ تو.......
     
  10. فتاة القرآن

    فتاة القرآن -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 30, 2008
    پیغامات:
    1,446
    مخلص بھائی ہم فضول بحث میں پڑ گئے بیچ میں مشرک کو جواب دینا بھول ہی گئے

    آپ جواب دیں ورنہ مجھے اجازت دیں
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں