اردو مجلس پر بڑھیا کوالٹی آ گئی!

رفی نے 'گپ شپ' میں ‏جولائی 22, 2009 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,377
    اردو مجلس کے "باسیو" ، السلام علیکم!

    ہممممممممممم!

    جو پرندے صبح سویرے اُٹھتے ہیں انہیں کھانے کے لیے "تازہ" کیڑے مکوڑے مل جاتے ہیں، ہے نا؟

    مگر جو کیڑے صبح سویرے اُٹھتے ہیں، انہیں اس کی سزا بھی مل جاتی ہے :00026:

    لوگ بھی ناں اپنے تھریڈز کے نام نہ جانے کیسے کیسے رکھ دیتے ہیں، جیسے کوئی چالاک دکاندار چیونٹیوں کو دھوکہ دینے کے لیے شکر کی بوری پر نمک کا لیبل لگا دے!

    آہو!

    اپنے رفی بھائی تو موسلا دھار بونگیاں مارتے ہیں اسی تھریڈ کا عنوان دیکھ لیں، "اردو مجلس پر بڑھیا کوالٹی آ گئی" ، اب اسے "بُڑھیا کو اُلٹی آ گئی" مت پڑھنا :00003:
     
    • ظریفانہ ظریفانہ x 2
  2. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,756
    بھائی جی ویسے آپکی بونگیون کی داد دینی پڑے گی پتنہ نہیں کیا کیا سوچیت رہتے ہیں‌آپ ویسے آپ کو یہ خیال آتے کہاں سے ہیں۔

    بھائی کن تھریڈ کے نام عجیب ہیں ویسے اپنے تھریڈ کے نام مت گنوانا بھائی ہاہاہاہا
     
  3. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,377
    ہمممممممممم پہلے آپ اس سوال کا جواب دیں:

    صد سالہ جنگ برطانیہ اور فرانس کے درمیان لڑی گئی، بتائیے یہ کتنا عرصہ جاری رہی؟
     
  4. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,756
    رفی بھائی چھوٹے بھائی سے مشکل سوال پوچھ رہے ہیں آپ کے دل کو کچھ کچھ نہیں‌ہر رہا ہے کیا؟
     
  5. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,377
    دیکھو یہ ایکسٹرا کلاس تمھاری بہتری کے لیے شروع کی گئی ہے، تمھاری کامیابی کا دارومدار سخت محنت پر ہے۔لہذاٰ کوئی فضول بہانہ بازی نہیں چلے گی :00026:
     
  6. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,756
    رفی بھائی کل مجھے جلدی تھی اس لیے اس کا جواب فورا نا دے سکا کیونکہ مجھے تھوڑی ڈیٹیل لکھنی تھی اب بھی زیادہ نہیں لکھوں گا میں کیونکہ اب بھی مجھے آفس جانا ہے۔

    رفی بھائی آپ نے اپنے ہی سوال میں جواب دیا اس کا

    آپ نے پوچھا کہ صد سالہ جنگ فرانس اور برطانیہ کے درمیان ہوئی اور یہ کتنا عرصہ چلی۔

    رفی بھائی صد سالہ 100سال کو کہتے ہیں۔مطلب یہ جنگ 100سال تک رہی۔


    1137سے لے 1453 تک یہ جنگ رہی۔جتنی بھی بڑی جنگیں ہوئی اُن کو کوئی نا کوئی نام دے دیا جاتا ہے جیسے جنگِ عظیم وغیرہ وغیرہ اسی طرح اس جنگ کو بھی 100سال تک چلنے کی وجہ سے صد سالہ جنگ کا نام دیا گیا۔


    رفی بھائی میں نے ٹھیک کہا نا اب تو کوئی ایواڈ دے نا اس دُشمن کو ہاہاہاہاہاہا
     
  7. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,377
    بہت خوب، بڑے ہشیار ہیں آپ! پھر دوسرے عجیب ناموں والے تھریڈ بھی اسی طرح سرچ کر لیں۔

    ویسے آپکی ذہانت کو دیکھتے ہوئے ایک سوال اور:

    اس شعر میں کون ہے؟ یہ یاد رکھیں کہ صحیح جواب پر چودہ سال قید بھی ہو سکتی ہے :00003:

    ٹھہرائے ہوئے قافلے کو دھوپ میں اور خود
    سوتا ہے کسی سائے میں ہے سالار ہمارا
     
  8. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,756
    مطلب غلط جواب دینا ہے اگر درست دیا تو چودہ سال قید ہقو گئی ہے نا رفی بھائی

    ویسے مجھے اس سوال کی سمج ھ نہیں کیا مطلب کہ اس شعر میں کون ہے ؟
     
  9. فرینڈ

    فرینڈ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 30, 2008
    پیغامات:
    10,713
    :00032: :00006:
     
  10. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,756
    کیا ہوا سسٹر
     
  11. فرینڈ

    فرینڈ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 30, 2008
    پیغامات:
    10,713
    کچھ نہیں ہوا۔ تھریڈ کے سوالات اچھے لگے۔ تو یہی پوسٹ کر دیا۔
     
  12. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,377
    ویسے بھی میں نے صرف اردو مجلس کے باسیوں کو مخاطب کیا تھا، اب تک صرف ساجد بھائی ہی پوسٹ کر رہے تھے، اب ایک اور باسی کا اضافہ ہو چکا ہے۔

    چلیں اگر سوالات اچھے لگے تو آپ ہی جواب دے دیجئے کہ اگر ریسکیو 15 کو بلانے کے لیے آپ نے 51 ڈائل کر دیا تو کیا ہوگا؟
     
  13. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,377
    آہو!!! اہم حکومتی شخصیات کے خلاف بے بنیاد پروپیگنڈا پھیلانے والے ایس ایم ایس اور ای میلز کرنے پر 14 سال قید کی سزا ہے۔
     
  14. فرینڈ

    فرینڈ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 30, 2008
    پیغامات:
    10,713
    بھیا ! :00006:

    کبھی ایسا مت کرنا ورنہ پولیس کی گاڑی اُلٹی چلتی ہوئی آئے گی۔۔۔۔۔:00006::00003: :):00016:
     
  15. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,756
    یعنی کہ ہم پر ظلب کیا جائے گا ہم آپ کی مخالفت کریں گے اور جلوس نکالیں گے
     
  16. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,377
    آہا!

    اسے کہتے ہیں نہلے پہ دہلا، بہت خوب!

    چلیں اب بتائیں؟


    جب مچھلیوں کو پیاس لگتی ہے تو کہاں جاتی ہیں؟
     
  17. فرینڈ

    فرینڈ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 30, 2008
    پیغامات:
    10,713
    وہ کہیں نہیں جاتیں جہاں رہتی ہیں وہیں سے ہی پی لیتی ہیں۔۔۔۔۔ اگر ہو سکے گا کولر ضرور لگوا دوں گی۔۔۔۔:00032: :00006:
     
  18. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,756
    بہت خوب سسٹر

    رفی بھائی آپ سے ایک آسان سا سوال پوچھتا ہوں اوکے جواب دے دیا تو آپ کو بھاری جُرمانی ادا کرنا ہو گا۔

    بتائیں دُنیا کا وہ کون سا ملک ہے جس کا نقشہ آنسو کی شک کا ہوتا ہے بہت آسان ہے بھائی ویسے اُمید ہے کہ آپ ضرور جواب دیں گے۔
     
  19. حیدرآبادی

    حیدرآبادی -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 14, 2007
    پیغامات:
    1,319
    راون کی لنکا !!
    سری لنکا !!!!!
    :00003:
     
  20. حیدرآبادی

    حیدرآبادی -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 14, 2007
    پیغامات:
    1,319
    میرا سوال :
    دو اور دو اگر پانچ ہونے لگ جائیں تو پانچ اور پانچ کتنے ؟؟؟؟
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں