اردو مجلس پر بڑھیا کوالٹی آ گئی!

رفی نے 'گپ شپ' میں ‏جولائی 22, 2009 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,334
    مگر جب سے اسے تختِ بابری کے نام سے موسوم کیا گیا ہے اس کے بعد ایک بار بھی بابر اس پر نہیں بیٹھا :00003:

    اور تختی بھی لیاقت نیازی کی طرف سے لگی ہے تو میں سمجھا کہ ۔ ۔ ۔
     
  2. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,744
    لو جی کیفیوزن پیدا ہو گئی ہے اب تو
     
  3. فرینڈ

    فرینڈ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 30, 2008
    پیغامات:
    10,713
    ہممممم

    چلیں اب کوئی دوسرا سوال کر لے کوئی!
     
  4. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,334
    میں کروں، میں کروں

    اچھا یہ تو آپ کو پتہ ہوگا کہ ایرانی قالین اپنی کوالٹی کی بناء پر دنیا بھر میں مشہور ہیں، بتائیے یہ کونسے ملک میں بنتے ہیں؟
     
  5. فرینڈ

    فرینڈ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 30, 2008
    پیغامات:
    10,713
    ارے ایران میں اور کہاں!!!:00003:
     
  6. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,334
    لو!

    اسکا مطلب یہ ہوا کہ اب کشمیری چائے بنانے کے لیے کشمیر جانا پڑے گا اور کابلی پلاؤ کے لیے کابل؟؟؟
     
  7. فرینڈ

    فرینڈ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 30, 2008
    پیغامات:
    10,713
    بھائی میں تو majority کی بات کر رہی ہوں، کشمیری چائے تو آپ خود بھی بنا سکتے ہیں، کابلی پلاؤ بھی خود بھی بنا سکتے ہیں مگر یہ اسپیشل ڈش تو کابل کی ہی ہے نہ اور majority تو کابل والے ہی کھاتے ہیں نہ یہ ڈش۔۔۔۔۔؟
     
  8. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,334
    ہممممممم مجھے نہیں پتہ تھا کہ کابل والے ڈشیں بھی کھا جاتے ہیں، میں تو سمجھا تھا کہ صرف پلاؤ کھا کر ڈش دھو کر رکھ دیتے ہوں گے۔
     
  9. فرینڈ

    فرینڈ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 30, 2008
    پیغامات:
    10,713
  10. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,334
    اس میں ہنسنے والی کوئی بات ہے؟ اچھی خاصی سیریس بات چیت ہو رہی تھی!
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں