اردو مجلس پر بڑھیا کوالٹی آ گئی!

رفی نے 'گپ شپ' میں ‏جولائی 22, 2009 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. فرینڈ

    فرینڈ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 30, 2008
    پیغامات:
    10,713
    ہمممم صحیح کہتے ہیں مگر مجھے تو آپکی باتوں پر ہنسی ہی آتی ہے۔۔۔۔۔:00032::00003:

    @ ٹوپک!

    اب اگلا سوال بھی کرلیجئے۔
     
  2. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,744
    سسٹر آپ پوچھون نا سوال
     
  3. فرینڈ

    فرینڈ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 30, 2008
    پیغامات:
    10,713
    مجھے کوئی ایسا سوال آ ہی نہیں رہا!

    رفی بھائی پوچھیں گے۔
     
  4. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,334
    اچھا بھئی میں ہی سوال کر لیتا ہوں!

    ماہِ رمضان کا مہینہ آنے میں کتنے دن باقی ہیں؟
     
  5. irum

    irum Web Master

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,582
  6. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,334
    ساجد بھائی اور فرینڈ سسٹر آپ بھی اس سوال کو غور سے پڑھیئے اور اپنا جواب دیجئے۔
     
  7. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,744
    بھائی غور سے کیا پڑھنا ہے کوئی خاص بات ہے کیا اس سوال میں ارم نے جو کہا میرے خیال سے وہی جواب ٹھیک ہے
     
  8. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,334
    @ساجد تاج ، کچھ یاد آیا، کیا دن تھے یار!
     
  9. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,274
    ساجد بھائ نے غلطی سے مس کال کی تھی لیکن غلطی سے بات نہیں کی اور پھر پیغام بھیج دیا کہ کال غلطی سے ہو گئ تھی۔
     
    • ظریفانہ ظریفانہ x 1
  10. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    14,280
    واقعی. کیا دن تھے بھائی . یہاں ہماری بونگیاں بھی موجود ہیں.
    اور کہاں ہیں المسافر بھائی . حقیقت میں مسافر ہی نکلے. مجھے تو ان کا اصل نام بھی یاد نہیں رہا.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں