Win7/Win8 & Vista پر اردو Keyboard انسٹال کریں

اعجاز علی شاہ نے 'اردو لکھنے پڑھنے میں مدد' میں ‏نومبر 15, 2009 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,324
    السلام علیکم
    کافی دنوں سے سوچ رہا تھا کہ ونڈوز 7 جو کہ میں نے ریلیز ہوتے ہی انسٹال کرلی تھی پر اردو کو ٹیسٹ کروں۔ الحمدللہ اردو کیبورڈ بھی انسٹال ہوا ہے اور علوی نستعلیق فونٹس بھی کام کررہے ہیں۔

    تو آئیے میں آج آپ لوگوں کو ونڈوز 7 اور ونڈوز وسٹا پر اردو کیبورڈ انسٹال کرنے کا طریقہ بتاتا ہوں۔

    1- سب سے پہلے Urdu Phonetic Keyboard Installer
    ڈاونلوڈ کریں۔ فائل سائز 274 KB ہے صرف !

    2- اس کے بعد فائل کو چلائیے جیسا کہ تصویر میں ہے۔
    [​IMG]

    3- کچھ دیر میں جب پیکیج انسٹال ہوگا تو یہ ونڈو ظاہر ہوگی۔
    [​IMG]

    4- ٹاسک بار میں آپ لوگ یہاں پر چیک کریں اردو کیبورڈ کو۔
    [​IMG]

    5- یہ دیکھئے میں نے کسطرح اردو ٹائپ کی ہے Win 7 کے Wordpad میں۔
    [​IMG]


    مزید یہ کہ Keyboard Layout بھی دیکھ سکتےہیں۔
    [​IMG]

    [​IMG]



    Layout کو PDF میں یہاں سے ڈاونلوڈ کریں۔

    تو یہ تھی ایک چھوٹی سی ٹپ امید ہے آپ لوگوں کو پسند آئے گی۔


    Source site: http://urdu.ca/2
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  2. ابن عمر

    ابن عمر رحمه الله تعالى

    بانی و مہتمم اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,365
  3. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,594
    وعلیکم السلام ورحمۃ وبرکۃ
    اعجاز بھائی بہت بہت شکریہ۔۔
     
  4. ابو عبداللہ صغیر

    ابو عبداللہ صغیر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 25, 2008
    پیغامات:
    1,978
  5. محمد اکبر فیض

    محمد اکبر فیض -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 23, 2007
    پیغامات:
    1,394
    اسلام علیکم
    اعجاز بھائی اور ابو عبداللہ بھائی آپ دونوں کا دل کی گہرایوں سے بہت بہت شکریہ اللہ آپ دنوں کو صحت اورایمان والی لمی زندگی عطا فرمائے اور جزائے خیر دے آمین
     
  6. عبداللہ الطاف

    عبداللہ الطاف -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 7, 2009
    پیغامات:
    257
  7. asim10

    asim10 -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 3, 2009
    پیغامات:
    187
    اسلام علیکم بھائی کی بورڈ تو انسٹال ہو گیا پر فونٹ وہی عربی سٹائل کے ہیں‌ذرا یہ مسئلہ بھی حل کر دیں۔شکریہ
     
  8. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,324
    بھائی معافی چاہتا ہوں‌لیٹ رپلائی پر میں نے آپ کی پوسٹ نہیں پڑھی تھی۔
    علوی فونٹس انسٹال کریں مسئلہ حل ہوجائے گا ان شاء‌اللہ
     
  9. حسن ہاشمی

    حسن ہاشمی -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 25, 2009
    پیغامات:
    63
    جزاک اللہ اعجاز بھائی
    آپ نے میرا ایک بہت اہم مسئلہ حل کردیا۔
    صرف ایک سوال ہے کہ کیا ونڈز 7 میں ہم ایکس پی کی طرح کی بورڈ کی سیٹنک نہیں کریں گے ؟
     
  10. بنت واحد

    بنت واحد محسن

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2008
    پیغامات:
    11,962
    بہت خوب
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں