مزاحیہ فراز (فراز کی پیروڈی)

بنت واحد نے 'طنزیہ و مزاحیہ کلام' میں ‏دسمبر 6, 2009 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. بنت واحد

    بنت واحد محسن

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2008
    پیغامات:
    11,962
    اس امید پہ بیمار پڑا ہوں فراز
    کہ شاید کسی شام کوئی فروٹ لے کر آ جائے
     
  2. بنت واحد

    بنت واحد محسن

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2008
    پیغامات:
    11,962
    تنہائی میں اکثر بیٹھ کر بیلنس ہی چیک کیا کرتے تھے فراز
    ظالموں نے اس پر بھی ٹیکس لگا دیا
     
  3. بنت واحد

    بنت واحد محسن

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2008
    پیغامات:
    11,962
    واپسی کا سفر اب ممکن نہیں ہے فراز
    ھم تو نکل چکے ہیں چینی کی تلاش میں
     
  4. بنت واحد

    بنت واحد محسن

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2008
    پیغامات:
    11,962
    دنیا میں میرا کوئی دشمن نہیں فراز
    میں فریش اپ ببل کھاتا ھوں سب کو دوست بناتا ہوں
     
  5. بنت واحد

    بنت واحد محسن

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2008
    پیغامات:
    11,962
    کہاں سے ڈھونڈ کے لاؤ وفا اس جہاں میں فراز
    جو جاتا تھا بلو کے گھر اب کہتا ہے پریتو میرے نال ویا کر لے
     
  6. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,758
    ہاہاہاہا

    بہت خوب سویٹی
     
  7. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,758
    فراز پھر سے عرض کرتے ہیں۔

    یہ جو چپل میں نے پہن کر آیا ہوں۔
    مت سمجھو کے چُرا کے لایا ہو۔،

    یہ سب تو خُدا کی دین ہے ہے،
    اُسی کے گھر سے اُٹھا کر لایا ہوں۔
     
  8. بنت واحد

    بنت واحد محسن

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2008
    پیغامات:
    11,962
    اس کے قدم جہاں پڑے ہم نے وہ جگہ چوم لی فراز

    وہ میری امی کو کہہ گئی آنٹی تواڈا منڈا مٹی کھاندا ھے
     
  9. جاسم منیر

    جاسم منیر Web Master

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    4,638
    ہاہاہاہا، بہت خوب سویٹی سسٹر۔
    ساجد بھائی، آپ نے بھی خوب کہا۔۔۔ :00001:
     
  10. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    4,974
    ہاہاہاہاہاہا
     
  11. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    بہت خوب سویٹی سسٹر آپ نے شاعری کی ٹانگ توڑنے والوں کو ہائیڈ پارک دے دیا ہے ۔

    موج کرو ایس ایم ایس فراز کے دیوانو !

    ایک ہی صف میں کھڑے ہو گئے محمود و ایاز
    اورسب کے جوتے چوری کر کے بھاگ گیا فراز !
     
  12. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    ہہہہ ۔یہ تو خالص لاہوری ہے ۔ ہے نا ؟
     
  13. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,450
    تیری یاد میں اب آنسو بہاؤں کیسے؟

    میرا تو اپنا راتی لیلا کھُل گیا فراز!!!
     
  14. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,450
    مہنگائی کا رونا فیشن سا بن گیا ہے فراز!

    ایک روپے کی ڈنگ ڈانگ ببل دس سال پہلے بھی تھی آج بھی ہے؟
     
  15. بنت واحد

    بنت واحد محسن

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2008
    پیغامات:
    11,962
    سب زبردست ہیں
     
  16. بنت واحد

    بنت واحد محسن

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2008
    پیغامات:
    11,962

    شکریہ جناب
     
  17. بنت واحد

    بنت واحد محسن

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2008
    پیغامات:
    11,962
    یوں دل کی بات کہنا مشکل ہے فراز

    اس لئے زونگ لو اور سب کہہ دو
     
  18. بنت واحد

    بنت واحد محسن

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2008
    پیغامات:
    11,962
    اس سے کہنا کہ آج میں بہت خوش ہوں فراز


    پچھلے سیزن کی جیکٹ نکالی تو جیب سے 100 روپے نکلے
     
  19. کنعان

    کنعان محسن

    شمولیت:
    ‏مئی 18, 2009
    پیغامات:
    2,855
    اس کھیل میں کیا اس کا نام لئے بغیر کیا بات نہیں بن سکتی فراز
     
  20. ابو یاسر

    ابو یاسر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 13, 2009
    پیغامات:
    2,413
    بے تحاشہ قہقہے کی ایک وجہ اور ملی
    شکریہ سویٹی!!
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں